تازہ تر ین

شادی میں گھوڑے کے بدکنے سے کئی باراتی زخمی

اتر پردیش: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے ہمیر پور میں شادی کی تقریب کے دوران گھوڑے کے بدکنے سے کئی باراتی زخمی ہوگئے۔
گھوڑے کے بدکنے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب لاؤڈ اسپیکر پر تیز آواز کے ساتھ گانے لگائے گئے تھے اور باراتیوں کی جانب سے ہوا میں نوٹ اچھالے گئے۔
اسی دوران گھوڑا بدک گیا اور کئی افراد پر چڑھ دوڑا، خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain