Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکہ بھر میں ٹرک ڈرائیوروں کا ایک روزہ احتجاج
    • یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا پوسٹ گریجویٹ طلبہ کی تحقیقی نگرانی سخت کرنیکا فیصلہ
    • پنجاب میں زرعی ٹیکس میں اضافہ کیخلاف درخواست پرعدالتی معاونت کیلئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب طلب لاہور
    • ڈاکٹر شیر افگن نیازی کی 14ویں برسی11اکتوبر کو منائی جائے گی
    • فلسطین میں مظالم پر عالمی ضمیر کی مجرمانہ خاموشی انتہائی افسوسناک ‘جے یو آئی
    • لاہور کا آلودہ ترین شہروں میں چھٹا نمبر
    • دربارداتا گنج بخش میں سرکاری کیش غیر ملکی کرنسی کے ریکارڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • شیخوپورہ سی سی ڈی کے ساتھ مقابلوں میں 4 ڈاکو ہلاک
    • ہائیکورٹ نے کسٹمز کے رات گئے چھاپے غیرقانونی قرار دیدیئے
    • پاکستان ‘ بھارت کے درمیان بنیادی تنازع مقبوضہ کشمیر ہے: ٹیپو عثمان
    • اسرائیلی فوج نے 7 اکتوبر کی برسی پر فلسطینیوں کی یادگاریں تباہ کر دیں
    • روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت و دیگر سے جواب طلب
    • برائلر گوشت، فارمی انڈوںکے نرخ مستحکم
    • شاہدرہ میں نومولود بچی کیکپڑے میں لپٹی لاش برامد
    • پاکستان کے قونصل جنرل دبئی حسین محمد ،پی سی ایم اے کے سابق چیئرمین ڈاکٹر وسیم سرور بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستان پویلین کا افتتاح کررہے ہیں۔
    • نانا پاٹیکر نے ایک کروڑ معاوضہ مانگا، پروڈیوسر سے برتن بھی دھلوائے: پریش راول
    • عدنان صدیقی نے تماشہ 5 کے فائنلسٹس کا اعلان کردیا
    • ثابت کریں سٹیج کی کمائی کوحرام کہا’1 کروڑ انعام دوںگا: افتخار ٹھاکر
    • بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ میں پاکستانی مصنوعات کی بھرپور پذیرائی
    • مزدور اور صنعتکار ملکی ترقی کے شراکت دار ہیں:ڈی جی آئی ایل او
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گال ٹیسٹ: سری لنکا کو پاکستان کیخلاف 323 رنز کی برتری حاصل

    By Khabrain Newsجولائی 26, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (ویب ڈیسک) گال میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے کھیل ختم ہونے پر سری لنکا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنا لیے ہیں اور اُسے پاکستان کیخلاف 323 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔
    سری لنکا کی جانب سے دوسری اننگز میں انجیلو میتھوز 35 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ کپتان دیموتھ کرونارتنے 27 اور دھننجایا ڈی سلوا 30 رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں۔ اس وقت نسیم شاہ نے دو، یاسر شاہ، محمد نواز اور آغا سلمان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
    اس سے قبل پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 231 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور سری لنکا کو 147 رنز کی برتری حاصل ہو گئی تھی۔
    ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے آغاز پر سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز دوبارہ شروع کی تو نروشن ڈیکویلا 51 رنز بنا کر نسیم شاہ کی گیند پر محمد رضوان کو کیچ تھما بیٹھے۔اوشادا فرنینڈو بھی کچھ خاص کارکردگی نہ دکھا سکے اور 19 رنز بنا کر یاسر شاہ کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔
    اس سے قبل کھیل کے تیسرے دن پاکستان نے سات وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز سے اپنی اننگز کا آغاز کیا۔ یاسر شاہ اور حسن علی نے سکور کو تھوڑا آگے بڑھایا ہی تھا کہ جے سوریا نے حسن علی کو بولڈ کر دیا۔ ان کے بعد آنے والے نعمان علی بھی کچھ خاص نہ کر سکے اور ایک رن بنا کر رمیش مینڈس کی گیند پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔
    گرین شرٹس کے آخری آؤٹ ہونے والے کھلاڑی یاسر شاہ تھے وہ 26 رنز بنا کر رمیش مینڈس کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوئے۔ آغا سلمان 62 اور امام الحق 32 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ رمیش مینڈس نے 5 اور پرباتھ جے سوریا نے تین وکٹیں حاصل کیں۔
    واضح رہے سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 378 رنز بنائے تھے۔ دنییش چندی مل نے 80 اور اوشادا فرنینڈو نے 50 رنز بنائے تھے۔ نسیم شاہ اور یاسر شاہ نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بگ بیش لیگ، حارث رؤف کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شمولیت متوقع

      جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو

      کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی

      تازہ ترین

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.