Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
    • علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • اگست 2026 انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ قرار عالمی درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا نازیبا ویڈیو وائرل کیس میںٹرائل کورٹ فیصلے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
    • ہم نے 27ستمبر کو نکلنا ہے’ ہم پرامن ہونگے: بیرسٹر گوہر
    • بانی پی ٹی آئی سے اعلی ترین سطح پربات چیت ہورہی ،اسی سال جیل سے باہر آئینگے ‘ بریگیڈئیر (ر) اسلم گھمن
    • میر رضا کیس: کرائم سین سے پوسٹ مارٹم تک سنگین غفلت، اہم شواہد ضائع ہونے کا انکشاف
    • ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے گھر میں آتشزدگی، گھریلو سامان جل کر خاکستر
    • ٹیکس بڑھانے کے بجائے ٹیکس بیس وسیع کیا جائے: ٹیکس ایڈوائزرز
    • حماد اظہر کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنمائوں کے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ
    • تنازع فلسطین پر کمزور فریق کیساتھ کھڑے ہیں، جنھیں اسرائیل بیدخل کررہا ہے، برطانیہ
    • ایران جنگ پر ٹرمپ کو کوئی پچھتاوا نہیں انتخابات پر اثر کی بھی پروا نہیں
    • پنجاب یونیورسٹی کو جاری منصوبے کے دوسرے پی سی ون کی منظوری مل گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ویمنز کرکٹ، فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان عالمی ایونٹس کی میزبانی سے محروم

    By Khabrain Newsجولائی 27, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) ویمنز کرکٹ فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان عالمی ایونٹس کی میزبانی حاصل نہ کر سکا۔
    برمنگھم میں ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں کئی اہم فیصلے سامنے آئے، ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ 2024بنگلہ دیش میں ہوگا، 2025 کے میگا ایونٹ کی میزبانی بھارت کے سپرد کردی گئی ہے۔
    ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ 2026 کا انعقاد انگلینڈ میں ہوگا، پہلی ویمنز ٹی 20 چیمپئنز ٹرافی سری لنکن ٹیم کے کوالیفائی کرنے پر 2026 میں سری لنکا ورنہ کسی اور ملک میں ہوگی، حیران کن طور پر پاکستان کسی ایونٹ کی میزبانی نہ پا سکا۔
    موجودہ فیوچر ٹور پروگرام میں شامل ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی میزبانی لارڈز کے تاریخی میدان کو سونپ دی گئی، 2025 میں ہونے والے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا میزبان بھی لارڈز ہوگا، آئی سی سی بورڈ نے 2023 سے 2027 کے مینز اور ویمنز فیوچر ٹور پروگرام کی منظوری دیدی، شیڈول آئندہ چند روز میں جاری ہوگا۔
    آئی سی سی مینز کرکٹ کمیٹی میں ڈینئیل ویٹوری اور وینکٹ لکشمن کو شامل کر لیا گیا، راجر ہار پر اور مہیلا جے وردنے سابق کرکٹرز کی نمائندگی کیلئے موجود ہونگے، آئی سی سی چیئرمین کے الیکشن رواں سال نومبر میں ہوں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے

      بھارت کی ویمنز ٹیم نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی

      شان ٹیٹ جیسا ایکشن وقار یونس جیسا ریلیز؛ رضااللہ پر ناصر حسین کا تجزیہ

      تازہ ترین

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.