Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»اہم خبریں»کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنیوالی قومی ہاکی ٹیم کے 2 کھلاڑی کورونا کا شکار
    اہم خبریں

    کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنیوالی قومی ہاکی ٹیم کے 2 کھلاڑی کورونا کا شکار

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsجولائی 27, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    برمنگھم: (ویب ڈیسک) کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کے لیے برمنگھم میں موجود قومی ہاکی ٹیم کے دوکھلاڑیوں کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آگیا۔
    ٹیم مینجر نے بتایا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کے 2 کھلاڑیوں کا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے جنہیں آئسولیٹ کردیا گیا ہے۔
    انہوں نے کہا کہ دیگر کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ بھی لیے گئے ہیں، کامن ویلتھ گیمز کی افتتاحی تقریب 28 جولائی کو ہوگی۔
    دوسری جانب ڈوپنگ نگ کنٹرول آفیسر نے پاکستان ہاکی ٹیم کے دو اور سوئمنگ کے ایک کھلاڑی کا ڈوپ ٹیسٹ لیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا

    مئی 27, 2026

    قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے

    مئی 27, 2026

    آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

    مئی 27, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.