تازہ تر ین

ملک میں فی تولہ سونا ڈیڑھ لاکھ روپے سے بھی تجاوز کرگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) سونے کی قیمت ریکارڈ اضافے کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ڈیڑھ لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔
سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 52 ہزار روپے پر پہنچ گئی۔
گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 2 سو روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain