Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹام کروز کی فلم ڈگر کے پریمیئر میں شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کی شرکت
    • ایک دن کے دوران پنجاب بھر میں ٨1308 ٹریفک حادچات 695 افراد زخمی
    • شیخوپورہ مقامی پیپر ملز میں کام کے دوران جاں بحق ہونے والے مزدور
    • احمد علی بٹ نانی نور جہاں کو 100 ویں سالگرہ پر خراجِ تحسین نہ ملنے پر مایوس
    • گووندا اور رانی کی نئی تصاویر نے بالی ووڈ میں طوفان برپا کردیا
    • مائیک ہیسن کی صاحبزادہ فرحان کو ٹی20کپتان بنانے کی خواہش
    • محمدشہزاد کی دھواں داربیٹنگ’49گیندوںپرسنچری مکمل
    • ایشین گیمز مینز کرکٹ’ افغانستان نے جاپان ملیشیا نے ہانگ کانگ کو شکست دیدی
    • سکول چوکیدار کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سیکرٹری تعلیم و فریقین سے جواب طلب
    • رضوان پر عائد الزامات سے نمٹنے کے طریقہ کار پر سابق کرکٹرز کی تنقید
    • ضمانت خارج ہونے پر احاطہ عدالت سے گرفتاریوں کیخلاف آئینی درخواست دائر
    • ایف بی آر کے تمام متعلقہ دفاتر کل معمول کے مطابق کھلے رہیں گے
    • صبا فیصل کو مدد کی ضرورت ہے’ حرا خان نے سینئر اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
    • افغان سر زمیں پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے شہباز شریف
    • فیلڈ مارشل سے مالدیپ کی عوامی مجلس کے سپیکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات
    • مکہ، جدہ اور دیگر سعودی شہروں کیلئے خطرے کا الرٹ جاری
    • چینی صدر امریکہ پہنچ گئے ٹرمپ کا تاریخی استقبال
    • بانی پی ٹی آئی سے کسی رہنما کوملاقات کی اجازت نہ مل سکی’ تمام عہدیدار داہگل ناکے سے واپس روانہ
    • دوبارہ حملے پر جنگ کا دائرہ بحرِ ہند سےآگے تک پھیل سکتا ایران
    • کے پی حکومت پولیس کو گھر کی لونڈی غلام بنانا چاہتی ہے طلال چوہدری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سری لنکا دورے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

    By Khabrain Newsجولائی 29, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور : (ویب ڈیسک) سری لنکا کے دورہ پر گئی قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، قومی اسکواڈ میں شامل 10 کھلاڑی کولمبو سے بذریعہ دبئی لاہور پہنچے ہیں۔
    لاہور آنیوالے کھلاڑیوں میں بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین آفریدی، امام الحق، عبداللہ شفیق، نسیم شاہ، اظہر علی، سلمان علی آغا، شان مسعود اور فہیم اشرف شامل ہیں۔
    قومی فاسٹ باولر حسن علی کچھ روز دبئی میں قیام کریں گے۔
    سری لنکا کے ساتھ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک میں پاکستان فاتح رہا جبکہ دوسرے میں سری لنکن ٹیم نے پاکستان کو شکست دی۔
    دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا نے پاکستان کو 246 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کی، بابر اعظم کے سوا کوئی بھی بلے باز لنکن بولرز کا سامنا نہ کر سکا۔
    میچ کے آخری روز پاکستان کو میچ نے اپنی دوسری اننگز 89 رنز دو کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی تو اوپنر امام الحق 46 اور بابر اعظم 26 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے تاہم امام الحق جلد ہی اپنی وکٹ گنوا بیٹھے، 97 کے مجموعی اسکور پر اوپنر 49 رنز بنا کر رمیش مینڈس کا شکار بن گئے۔
    سری لنکا کی جانب سے پربت جے سوریا نے 5 اور رمیش مینڈس نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.