تازہ تر ین

48 گھنٹوں میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری مرتبہ اضافہ

لاہور: (ویب ڈیسک) 48 گھنٹوں میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری مرتبہ اضافہ کر دیا گیا۔
چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ آج بھی ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔عرفان کھوکھر نے بتایا کہ ایل پی جی فی کلو قیمت 250 روپے ہو گئی ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ایل پی جی کی قیمت بڑھنے سے گھریلو سلنڈر 2950 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ کمرشل سلنڈر 11350 روپے میں فروخت ہو گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain