تازہ تر ین

حریم نے مداحوں سے دعا کی درخواست کیوں کی؟

ترکی : (ویب ڈیسک) معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے مداحوں سے دعا کی درخواست کردی۔
اپنے یوٹیوب چینل پرحریم شاہ نےایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے طبعیت ناساز ہونے سے متعلق اطلاع دی۔
حریم شاہ نے بتایا کہ’ میں آج کل بیماری کی وجہ سے سست ہورہی ہوں کیوں کہ میری طبیعت ناساز ہے آپ سب سے التماس ہے کہ میرے لیے دعا کیجیے‘۔
ویڈیو میں حریم شاہ کو ترکی کے مناظر اور اسٹور میں شوہر کے ساتھ گروسری کے لیے جاتے اور ضروری اشیاء خریدتے دیکھا جاسکتا ہے ْ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain