Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فلسطینیوں کی جبری بے دخلی مسترد برکس ممالک کی دو ریاستی کی حمایت
    • ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے منظوری دے دی تو نئے صوبوں کے معاملے پر ریفرنڈم ہو گا مشیر وزیراعظم
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • حوثیوں کے اپنے مسائل سعودی عرب کیساتھ حالت جنگ میں نہیں مسعودپزشکیان
    • مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا اذان جبار کے ساتھ نکاح ہوگیا
    • انصاف کی بر وقت فراہمی ضروری تمام ادارے ذمہ داریاں ادا کریں چیف جسٹس
    • حوثیوں نے گائیڈڈ ہتھیار تیار کرنے کیلئے کلاڈ کا استعمال کیا، برطانوی اخبار
    • ڈیل اسٹین نے محمد حفیظ کو اپنا پسندیدہ حریف قرار دے دیا
    • وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے 1965ء کی جنگ کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کو خراج عقیدت
    • مریم نواز کی ہدایت پر سی ایم انسپکشن ٹیم کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا دورہ
    • ریڈیو پاکستان کیس رپورٹ پیش سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق
    • مسلم لیگ ن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کرنیکا فیصلہ
    • گیس سیکٹرکا 3 ہزار 600 ارب کا گردشی قرض 3 سال میں ختم کرنیکا پلان تیار
    • کل سے نادرا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
    • علی ناصر رضوی ڈائریکٹر جنرل این سی سی آئی اے ‘ خرم آغا نیشنل پولیس بیورو اور محمدسہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات
    • پیپلزپارٹی ‘(ن ) لیگ کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا گورنر ہائوس لاہور میں مشترکہ اجلاس
    • آرمینیا کیلئے پاکستان کے پہلے سفیر شفقت علی خان نے آرمینیا کے صدر کو اپنی اسنادِ سفارت پیش کر دیں
    • ریباکینا نے سبالینکا کو ہرا کر یو ایس اوپن جیت لیا عالمی نمبر ایک بن گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عامر خان کی نئی فلم کے خلاف بائیکاٹ مہم کیوں چل رہی ہے؟

    By Khabrain Newsاگست 1, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ اسٹار عامر خان کی نئی فلم ‘لال سنگھ چڈھا’ 11 اگست کو ریلیز ہورہی ہے جو ایک ہالی وڈ فلم ‘فارسٹ گمپ’ پر مبنی ہے۔
    مگر فلم کی ریلیز سے قبل بھارت میں اس کے خلاف بائیکاٹ کی مہم ٹوئٹر پر چل رہی ہے۔
    بائیکاٹ لال سنگھ چڈھا ہیش ٹیگ کے ساتھ اب تک ہزاروں ٹوئٹس کی جاچکی ہیں اور لوگوں کی جانب سے عامر خان اور کرینہ کپور پر تنقید بھی کی جارہی ہے۔
    اس بائیکاٹ کی وجہ ماضی میں عامر خان کا ایک بیان ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بھارت اب محفوظ نہیں رہا۔
    اسی طرح لوگوں کی جانب سے عامر خان کی فلم ‘پی کے’ کے کلپس شیئر کرکے الزام لگایا جارہا ہے کہ وہ ایک مذہب کو ماننے والوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچا رہے ہیں۔
    عامر خان نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری فلم کا بائیکاٹ نہ کریں۔
    ایک ایونٹ کے دوران عامر خان نے کہا کہ ‘ہاں مجھے اچھا محسوس نہیں ہورہا، کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ میں بھارت کو پسند نہیں کرتا، مگر یہ درست نہیں، تو پلیز میری فلم کا بائیکاٹ نہ کریں بلکہ اسے دیکھیں’۔
    1994 کی فلم فارسٹ گمپ میں ٹام ہینکس نے مرکزی کردار ادا کیا تھا اور عامر خان سے ہالی وڈ اداکار کی پرفارمنس کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ ‘ٹام ہینکس کے کردار کی سب سے بڑی خوبی اس کی معصومیت ہے’۔
    انہوں نے کہا کہ ‘یہ معصومیت ہی فلم میں مجھے پسند آئی اور اپنی فلم میں بھی میں نے وہی کوشش کی، یہ میرے لیے بڑا چیلنج تھا کہ ان تاثرات اور خیالات کو پیش کرسکوں’۔
    لال سنگھ چڈھا میں عامر خان اور کرینہ کپور کے ساتھ Naga Chaitanya اور مونا سنگھ اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ماہرہ خان نے حمل کی خوشخبری سنا دی

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.