برمنگھم: (ویب ڈیسک) کامن ویلتھ گیمز میں سکواش کورٹ سے اچھی خبر آگئی، قومی کھلاڑی فائزہ ظفر نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔
برمنگھم میں جاری میگا ایونٹ میں ویمن سکواش کوارٹر فائنل میچ میں پاکستانی کھلاڑی فائزہ ظفر نے گیانا کی آشلے خلیل کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
فائزہ ظفر کا سیمی فائنل میں سامنا منگل کو بھارتی حریف سنینا سارا کرو ویلا سے ہوگا۔
Trending
- اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
