لندن: (ویب ڈیسک) کامن ویلتھ گیمز میں نیزہ باز ارشد ندیم اب براہ راست فائنل کھیلیں گے۔
ذرائع کے مطابق منتظمین نے کم اینٹریز کی وجہ سے جویلین تھرو (نیزہ بازی) کے کوالیفائرز ختم کردیے ہیں۔
اب ارشد ندیم براہ راست 7 اگست کو جویلین تھرو کا فائنل کھیلیں گے۔ اس سے قبل جویلین تھرو کے کوالیفائرز 5 اگست کو شیڈولڈ تھے۔
منتظمین نے ارشد ندیم کو براہ راست فائنل کھیلنے کی اطلاع دے دی ہے۔
Trending
- اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
