Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین،پمپ منیجر،ملازم اور ساتھی ملوث نکلے، تینوں ملزمان گرفتار،نقدی 18 لاکھ روپے برآمد
    • بچوں کی اینیمیٹڈ پورنوگرافی کے ملزمان سے تفتیش میں اہم انکشافات
    • نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ستمبر میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ
    • راولپنڈی :گرجا گھروں کی سیکورٹی کیلئے پولیس افسران الرٹ ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے ۔
    • سرینا پولو کپ2026 ٹیا آسیان نے فائینل جیت لیا ٹیم ایچ این کو شکست
    • ایپسما کا وزیراعلی پنجاب یوتھ اسپورٹس پروگرام میں نجی تعلیمی اداروں کی شرکت
    • عبدالرحمن المعروف مانی خان آف باہتر کا دعوت ولیمہ
    • صادق آباد پولیس کی کارروائی، چند روز قبل شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
    • پاکستان میں پولینڈ کے سفیر پیسارسکی’ امریکی سفارتخانے کی ناظم الامور نٹالی اے بیکر’ پاکستان میں پرتگال کے سفیر پالوڈ و منگوز اور پاکستان میں جاپان کے سفیر اکاماتسوئیچی’ اسلام آباد کلب پولو گرائونڈ میں سرینا پولو کپ 2026 ء کے فائنل کے بعد آسیان پولو ٹیم کے کھلاڑیوں کو فاتح ٹرافی پیش کر رہے ہیں۔
    • راولپنڈی پولیس کی فوری کارروائیاں، دو مختلف مقدمات میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار
    • عطائی ڈاکٹر کے مبینہ طور پر غلط انجکشن لگانے سے 4 سالہ جنت فاطمہ جاں بحق ہو گی
    • فتح جنگ:وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن ستھرا پنجاب کے تحت اسسٹنٹ کمشنر احسن علی کی زیر نگرانی نالوں کی صفائی ،روڈ واشنگ ،مکینیکل سویپنگ اور ڈور ٹو ڈور کولیکشن کا عمل جاری ۔
    • گندم کی امدادی قیمت4500روپے من مقرر کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم
    • درندہ صفت نے بیس سالہ نوجوان لڑکی کو خنجروں کے وار سے شدید زخمی کر دیا
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 05 افراد کو حراست میں لے کر چرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا
    • بلیو ورلڈ سوسائٹی کے چار ساڑھے تین سیکورٹی گارڈز کو چار ماہ سے تنخواہیں نہ مل سکیں
    • حکومتی فیصلہ پٹرول پمپ مالکان کے گلے کی ہڈی بننا شروع ہوگیا
    • چکوال شہر نوسرباز ، فراڈی اورشعبدہ بازگروہوں کے نرغے میں
    • مری گاڑی کھائی میں گرنے کے افسوسناک حادثہ 7 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی وزیر اعلی کا افسوس
    • ہول سیل اورریٹیل مارکیٹ میں سبزی و پھلوں کی قیمتوں کا توازن بگڑ گیا شہریوں کا وزیراعلی پنجاب سے نوٹس کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آرام کی ضرورت نہیں 100 سال کی عمر تک بھی کام کروں گی، عالیہ بھٹ

    By Khabrain Newsاگست 3, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اسٹار عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ اگر آپ فٹ اور صحت مند ہیں تو آرام کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
    ورسٹائل اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے حال ہی میں شادی کی ہے جبکہ اداکارہ اب اپنے پہلے بچے کو بھی جنم دینے والی ہیں تاہم عالیہ کا ماننا ہے کہ انہیں آرام کی ضرورت نہیں اور وہ 100 سال کی عمر تک کام کرنے کی اُمید رکھتی ہیں۔
    غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ ان دنوں اپنی پہلی پروڈیوس کردہ فلم ڈارلنگ کی پروموشن میں مصروف ہیں، فلم کی پروموشن کے دوران بھارتی میڈیا سے گفتگو میں عالیہ نے کہا کہ مجھے اکثر لوگ مشورہ دے رہے ہیں کہ ان دنوں کام نہیں آرام کرنا چاہیئے۔
    جس پر اداکارہ نے کہا کہ ’میں تب تک کام کروں گی جب تک میری صحت مجھے اجازت دے گی اور اگر آپ فٹ اور صحت مند ہیں تو آرام کرنے کی کوئی ضرورت نہیں‘۔
    عالیہ بھٹ نے مزید کہا کہ ’کام کرنے سے مجھے سکون ملتا ہے، یہ میرا جنون ہے،یہ میرے دل، دماغ، روح، ہر چیز کو زندہ اور چارج رکھتا ہے۔ لہذا میں 100 سال کی ہونے تک کام کروں گی‘۔
    عالیہ بھٹ نہ صرف طنزو مزاح سے بھرپور فلم ’ڈارلنگ ‘ کی پروڈیوسر ہیں بلکہ وہ فلم میں مرکزی کردار بھی ادا کر رہی ہیں، فلم رواں ہفتے 5 اگست کو ریلیز ہوگی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      جھانوی کپورنا کی مناسب تصاویر اور ویڈیو بنانے پر تنقید

      ریئلٹی شو ’دی چیلنج‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ 34 برس کی عمر میں چل بسیں

      کچا بادام‘ کی گلوکارہ انجلی اروڑا کو ایک کروڑ 20 لاکھ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.