Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مٹی کے باوے میں شاندار دااکاری مایا علی اینا خان اور فضل حسین کی صلاحیتوں کی مداح
    • ایشن گیمز رنگا رنگ تقریب کیساتھ اختتام پزیر چین بازی لے گیا
    • ہندو ئوں کے ہاتھوں قتل’مسلمانوں کانماز جنازہ
    • وزیر اعظم نے اگلے ہفتے سعودیہ جانے کی ذمہ داری سونپی ہے:
    • کینیا: متعدد گاڑیوں کے درمیان تصادم ، 17افراد ہلاک
    • آزاد کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے غبارے سے ہوا نکلنے لگی 8 فعال ارکان کا اعلان لا تعلقی
    • انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت9.5 ریکارڈ
    • حکومت سے مذاکرات میں ڈیڈلاک : پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا
    • آبنائے ہرمز 7 ایرانی شرائط پوری ہونے تک نہیں کھلے گی: ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر
    • حوثیوں کا ریاض میں آرامکو تنصیب پر حملے کا دعویٰ، میزائل اور ڈرون داغنے کا اعلان
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج ہلاک
    • اسرائیلی بمباری میں 4 خواتین سمیت 5 فلسطینی شہید
    • حوثیوں کی ریاض پر کارروائی، سعودی عرب کا صنعاء پر جوابی فضائی حملہ
    • ایلون مسک دوبارہ امریکی حکومت کے قریب، آئندہ جنگوں کیلئے مشورے دیں گے
    • بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر میڈ سندھو فائرنگ سے قتل
    • لانگ مارچ ہوگا یا نہیں؟ فیصلہ عمران خان سے ملاقات کے بعد ہوگا: محمود اچکزئی
    • پی ٹی آئی کا احتجاج پہلے ہی کامیاب ہوچکا، اسلام آباد 10 روز سے بند ہے: بلاول بھٹو
    • لاہور میں ریپ اور گینگ ریپ کے کیسز میں گزشتہ سال کے مقابلے میں اضافہ
    • متحدہ عرب امارات دنیا میں سائبر حملوں کے 12 بڑے اہداف میں شامل: مائیکروسافٹ
    • آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر دھماکا، خوف و ہراس پھیل گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دنیا کے سب سے پستہ قد گلوکار سلمان خان کی فلم میں کاسٹ

    By Khabrain Newsاگست 3, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈیسک) دنیا کے سب سے پستہ قد تاجک گلوکار عبدو روزق کو سلمان خان کی فلم میں کاسٹ کرلیا گیا ہے۔
    غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چھوٹے قد مگر بڑی تعداد میں مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے تاجک گلوکار عبدو روزق سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہیں تاہم اب انہیں بالی ووڈ کےسلو میاں کی نئی فلم میں رول بھی مل گیا ہے۔
    3 فٹ قد اور سریلی آواز کا جادو جگانے والے عبدو روزق کو حال ہی میں سلمان خان کی نئی فلم ’کبھی عید کبھی دیوالی‘ کے لیے کاسٹ کیا گیا ہے۔
    بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سلمان خان کی اس فلم کا نام اب تبدیل کر کے ’بھائی جان‘ رکھ دیا گیا ہے، جس میں سلمان خان کے ساتھ ان کی پسندیدہ اداکارہ شہناز گل بھی نظر آئیں گی۔
    ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم ’بھائی جان‘ کی شوٹنگ ممبئی سے باہر واقع سلمان خان کے فارم پر شروع ہوچکی ہے، فلم اگلے سال سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
    واضح رہے کہ 17 سالہ عبدو روزق بازاروں میں گانے گا کر گزر بسر کیا کرتے تھے ان کی چند ویڈیوز وائرل ہوئیں تو دیکھتے ہی دیکھتے وہ سوشل میڈیا اسٹار بن گئے اور کامیابی کی بلندیوں تک پہنچ گئے۔
    گزشتہ سال ہی روزق کو یو اے ای کا گولڈن ویزا ملا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے اے آر رحمان کے ساتھ بھی ایک پراجیکٹ میں حصہ لیا تھا جبکہ آج روزق کے انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر لاکھوں کی تعداد میں مداح موجود ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      تازہ ترین

      لاہور بینک ڈکیتی، PUBG کھیلنے والے ملزم نے آسان پارکنگ کی وجہ سے بینک منتخب کیا

      سرحدی فائرنگ میں 2 شہری جاں بحق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کرلیا

      بولان پکنک پر جانے والے کوئٹہ کے ہزارہ نوجوانوں پر فائرنگ، ایک جاں بحق

      اسپین میں شدید بارشوں کا قہر، متعدد گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں

      بشریٰ انصاری کی حمایت نہ کرنے کا معاملہ زارا نور عباس کا مؤقف سامنے آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.