کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی اپنے ہونے والے سسر کے ساتھ ورک آؤٹ کی تصویر وائرل ہوگئی۔
ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ہونے والے سسر اور سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
شاہین نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ’ اصل ورک آؤٹ تب شروع ہوتا ہے جب آپ جم میں لالہ کے ساتھ ہوں‘، شاہین نے اپنی ٹوئٹ میں شاہد آفریدی کو ٹیگ بھی کیا۔
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں دونوں اسٹارز کو جم کے کپڑوں میں دیکھا جاسکتا ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بھی شاہین اور شاہد آفریدی کی ایک ساتھ کی جانے والی کئی سرگرمیوں کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو چکی ہیں۔
Trending
- اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
