Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 8 ہزار بوسٹر انجکشن’ سمگلنگ کیس کے ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر
    • مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، سردیوں میں ایل این جی سپلائی مزید سکڑنے کا خدشہ
    • کوئٹہ:وینڈر میزان چوک میں اپنی دکان پر رکھے انار سجا رہا ہے۔
    • جامعہ کراچی کے غیر تدریسی ملازمین کے لیے مفت دانتوں کی صفائی کی سہولت فراہم کرنے کا اقدام
    • لاہور ہائیکورٹ:بیوی کے حق مہر’علیحدہ رہائش’ زچگی اخراجات کے حوالے سے فیملی کورٹ کو قانون کے مطابق فیصلہ کرنیکی ہدایت
    • اسلام آباد:وینڈر گاہکوں کی توجہ حاصل کرنے کیلئے امرود ترتیب سے رکھ رہا ہے۔
    • 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1485ٹریفک حادثات 775افراد زخمی
    • لاہور میںایک شہری کے نام پر2ہزارسے زائدگاڑیاں رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف
    • لاہور:صدر لاہور بار ایسوسی ایشن عرفان حیات باجوہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • مختلف اضلاع میں تعینات پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری
    • حادثات کی روک تھام کیلئے ڈرائیورز کا فٹنس سرٹیفکیٹ بھی لازمی قرار
    • پنجاب کے مختلیف شہروں و دیہات میں صاف پانی کا بحران سنگین ہو گیا
    • سکوٹی سوار لڑکی پر مبینہ تشدد کے مقدمے میں گرفتار ملزم ضمانت پر رہا
    • راجہ پرویز اشرف کی رہائش گاہ پر چوری، پولیس تعینات’ قیمتی سامان غائب
    • پاکستان میں 24 قیراط سونا 4 لاکھ 23 ہزار 500 روپے فی تولہ
    • قیصر شیخ کابینہ کمیٹی کی سربراہی سے فارغ، ہارون اختر خان نئے چیئرمین مقرر
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ اور پاکستان میں کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان سرمایہ کاری کے حوالے سے گفتگو کر رہے ہیں۔
    • لاہور شہری کے نام پر2354 گاڑیاں رجسٹرڈ ہونے اور 28 لاکھ روپے کے ای چلان کا انکشاف
    • غیرملکی خاتون سے زیادتی کا مقدمہ’ اب تک 3 ملزمان کی عبوری ضمانتیں خارج
    • عالمی پنجابی کانفرنس 27 سے 29 نومبر تک لاہور میں ہوگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مونچھوں کے بغیر دو فلموں میں کام کیا دونوں ہی فلاپ ہوگئیں، انیل کپور

    By Khabrain Newsاگست 5, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی: (ویب ڈیسک) اپنی مونچھوں کی وجہ سے الگ پہچان رکھنے والے بالی وڈ اداکار انیل کپور کاکہناہے کے مونچھوں کے بغیر دو فلموں میں کام کیا دونوں ہی فلاپ ہوگئیں۔
    ایک کیس میں میزبان نے انیل کپور سے سوال کیا کہ آپ نے فلم لمحے کے بعد بغیر مونچھوں کے کوئی فلم کیوں نہیں کی جس کے جواب میں مسکراتے ہوئے 60 سالہ لیجنڈری اداکار انیل کپور کا کہنا تھا کہ جس فلم میں مونچھیں صاف کیں وہ فلم بھی صاف ہوگئی۔
    انیل کپور کا کہنا تھا کہ بغیر مونچھوں کے بنائی جانے والی فلموں کا باکس آفس پر حال دیکھ کر طے کرلیا تھا کے آئندہ کبھی اس طرح فلمیں نہیں کروں گا۔
    واضح رہے کے انیل کپور نے 1991میں فلم “لمحے” اور 1998میں فلم “جھوٹ بولے کوا کاٹے” میں مرکزی کردار ادا کیا تھا جبکہ 2007 کی فلم “سلام عشق” میں بھی انیل کپور کچھ دیر کیلئے مونچھوں بغیر جلوہ گر ہوئے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ملائیکہ اروڑا برقع پہنے مسجد پہنچ گئی تصاویر وائرل

      حمائمہ ملک اورعلی ظفر کرائم سیریز میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گئی

      سمانتھا کے خوشبو برانڈ کی کمائی 120 کروڑ سے بھی آگے نکل گئی

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.