تازہ تر ین

صدف اور شہروز کی بیٹی کانام سامنے آگیا

کراچی: (ویب ڈیسک) ماڈل صدف اور اداکار شہروز سبزواری کی بیٹی کا نام سامنے آگیا۔
انسٹاگرام اسٹوری پر صدف کنول کی جانب سے بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد کے ساتھ بھیجی گئی تصاویر شیئر کی گئی ہیں جن میں بچی کا نام سیدہ زہرہ سبزواری درج ہے۔
گزشتہ روز شہروز سبزواری اور ماڈل صدف کنول کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی۔
واضح رہے کہ شہروز اور صدف کی یہ پہلی اولاد ہے جب کہ اس سے قبل شہروز کی اپنی پہلی اور سابقہ اہلیہ اداکارہ سائرہ یوسف سے بھی ایک بیٹی نوریح ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain