تازہ تر ین

یونان: تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 50 افراد لاپتہ

ایتھنز: (ویب ڈیسک) یونان کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 50 افراد لاپتہ ہوگئے، 19 کو بچا لیا گیا۔
یونانی کوسٹ گارڈز کے مطابق کشتی میں تقریباً اسی افراد سوار تھے جو ترکی سے اٹلی جارہے تھے، یونانی ساحل کے قریب کشتی کو حادثہ پیش آیا۔
قریب ہی گشت کرنے والی یونانی کوسٹ گارڈز کی کشتی مدد کے لیے پہنچی اور 29 افراد کو ساحل پر پہنچا دیا، لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain