Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • 27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز
    • امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی
    • سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین
    • یمن کے موخا ایئرپورٹ پر سعودی فضائی حملے
    • ڈرون حملوں سے بچاوں کیلئے کے پی تھانوں اور چیک پوسٹوں پر آئرن جالیاں نصب
    • پولیو سے متعلق غلط معلومات کے ادراک کیلئے ڈاکٹروں کی ٹاسک فورس تشکیل دینے کافیصلہ
    • سندھ میں بد ترین کرپشن عوام مشکلات کا شکار ہیں حافظ نعیم الرحمان
    • ایران، خلیجی ممالک کا عمان میں اہم اجلاس آبنائے ہرمز پر معاہدے کی کوشش
    • فلپائن کے مسافر بحری جہاز میں خوفناک آتشزدگی،5افرادہلاک
    • قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
    • علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لوگ کسی نہ کسی وجہ سے ہم پر تنقید کرتے رہتے ہیں : کرینہ کپور

    By Khabrain Newsاگست 10, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے انٹرویو میں ہالی ووڈ کی مشہور فلم فاریسٹ گمپ کو ایک اعلی قسم کی کلاسسٹ فلم کہے جانے پر سوشل میڈیا پر تنقید پر ردعمل کا اظہار کیا۔اداکارہ نے کہا کہ لوگ کسی نہ کسی وجہ سے اداکاروں پر تنقید کرتے ہیں۔
    کرینہ کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ "ہر روز کسی نہ کسی وجہ سے ہم پر تنقیدکی جاتی ہے اور اس وجہ سے میں ٹویٹر پر نہیں ہوں” ۔ اداکارہ نے کہا کہ” مجھے لگتا ہے کہ یہ ان لوگوں کے لیے ہے جو صرف باہر نکلنا چاہتے ہیں اور میرے پاس اس کے لیے وقت نہیں ہے۔ میں اپنے بچوں، خاندان اور کام میں بہت مصروف ہوں، میرے پاس اس سب کے لیے وقت نہیں ہے”۔اداکارہ کرینہ کپور بالی ووڈ کی نئی آنے والی فلم لال سنگھ چڈھا میں نظر آئیں گی جو فاریسٹ گمپ (1994) کا ہندی ری میک ہے۔ انہوں نے "فارسٹ گمپ "کے بارے میں بتایا کہ "کوئی ایسا شخص جو شاید انگریزی نہیں بولتا وہ بھی اس فلم کو دیکھنے جا رہا ہے، یہ اس لیے نہیں کہ یہ ہالی ووڈ کا ریمیک ہے بلکہ اس کی کہانی کا انہیں ٹریلر سے پتہ چلا ہے۔ اسے تامل اور تیلگو میں بھی ڈب کیا جا رہا ہے تاکہ لوگ اسے اپنی زبان میں دیکھ سکیں اور لطف اندوز ہو سکیں اور اس میں کوئی غلط بات نہیں ہے، دنیا میں ہر کسی نے اسے نہیں دیکھا ہوگا”۔
    اداکارہ کرینہ کا مزید کہنا تھا کہ "ابھی بھی بہت سے ایسے لوگ ہیں جنہوں نے اب تک فارسٹ گمپ نہیں دیکھی۔ یہ ایک اشرافیہ قسم کی کلاسسٹ فلم ہے۔ یہ وہ فلم ہے جس کو بڑے پیمانے پر لوگوں نے نہیں دیکھا ہے لہذا وہ اسے کہانی کے لیے دیکھیں گے۔ یقیناً عامر خان نے اسے اس کے لیے بنایا ہے مگر یہ ایک ایسی کہانی بھی ہے جس کو لوگ دیکھنا چاہیں گے”۔
    واضح رہے کہ بالی ووڈ فلم لال سنگھ چڈھا 11 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کی کاسٹ میں کرینہ کے علاوہ عامر خان، مونا سنگھ اور ناگا چیتنیا بھی شامل ہیں۔ اس فلم کو عامر خان پروڈکشن، کرن راو¿ اور وائی کام 18 اسٹوڈیوز نے پروڈیوس کیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.