لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان ایک روزہ سیرز کا تیسرا اور آخری میچ آج کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
پاکستان اور نیدر لینڈز آج ون ڈے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں آمنے سامنے ہیں۔ پاکستان کو سیریز میں پہلے ہی 0-2 کی برتری حاصل ہے۔
پاکستانی ٹیم آج تیسرا میچ جیت کر نیدر لینڈز کے خلاف سیریز میں کلین سوئپ کی کوشش کرے گی۔ نوجوان بلے باز عبد اللہ شفیق آج ڈیبیو کریں گے۔
قومی کرکٹ ٹیم کی فائنل الیون میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں، پاکستان کی قیادت بابر اعظم کر رہے ہیں۔ امام الحق، شاداب خان، محمد رضوان اور حارث رؤف کو آرام دیا گیا ہے۔
Trending
- اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
