اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 کی سکیورٹی کیلئے معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے قطر کے ساتھ معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی ہے، کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے وزارت دفاع کی سمری کی منظوری دی۔
اس حوالے سے ذرائع کا مزید بتانا تھا کہ فیفا ورلڈ کپ 2022 میں سیکیورٹی تعاون کیلئے معاہدہ کیا جائے گا۔
Trending
- اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
