Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • رونالڈونے سالانہ کمائی میں میسی کو بہت پیچھے چھوڑ دیا
    • صبور علی مرادانہ لباس پہننے پر تنقید کی زد میں صارفین کے دلچسپ تبصرے
    • اپوزیشن اور حکومت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کی امید ہے: فواد چودھری
    • فزکس کا نوبیل انعام فرانسس ہالزن کے نام
    • دنیا کے سب سے معمر اور دوسرے معمر ترین مردوں کی سالگرہ ایک ہی دن
    • امریکا ،دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار فائرنگ کے ذریعے سزائے موت کا اعلان
    • ملک بھر میں رجسٹرڈ 161 سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری
    • تکنیکی وجوہات، کراچی سے روانہ ہونے والی 8 پروازیں منسوخ
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ، 4 ایف بی آر اہلکار شہید
    • سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے
    • سمریتی مندھانا بھارتی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر
    • سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب
    • آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا
    • اسلام آباد میں ڈینگی کے وار 21 کیسز سامنے آگئے
    • کیمرون گرین جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
    • آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی
    • جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے
    • پی ٹی آئی مارچ اور دھرنا ختم کرے، حکومت مذاکرات کیلئے تیار : وزیراعظم شہباز شریف
    • آئرلینڈ، اسرائیل فٹبال میچ میں تھوکنے کے واقعے کی یوئیفا تحقیقات کرے گا
    • یمن میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے فرانس مزید 3.36 ملین ڈالر فراہم کرے گا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اجنبی نے خاتون کی سمندر میں کھوئی انگوٹھی ڈھونڈ نکالی

    By Khabrain Newsاگست 22, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ہیمپٹن: (ویب ڈیسک) امریکا میں سمندر میں گِر جانے والی خاتون کی انگوٹھی سوشل میڈیا پر مدد کی اپیل کرنے کے بعد ڈھونڈ لی گئی۔
    میڈیا رپورٹس کےمطابق فرانسِسکا ٹِیل کا کہنا تھا کہ رواں ماہ وہ نیو ہیمپشائر کے ایک قصبے ہیمپٹن میں نارتھ بیچ پر اپنے شوہر کے ساتھ تھیں جب فٹبال اچھالتے وقت ان کی انگلی سے شادی کی انگوٹھی پھسل کر سمندر میں کھو گئی۔ یہ انگوٹھی ان کی پڑ دادی کی تھی۔
    29 سالہ خاتون نے بتایا کہ گھنٹوں تک تلاش کرنے کے بعد بھی پانی میں انگوٹھی نہیں مل سکی۔
    فرانسِسکا ٹیل نے اپنے مسئلے کے متعلق فیس بک پر پوسٹ ڈالی اور میٹل ڈیٹیکٹر کے ساتھ ساحل پر جانے والے کسی شخص کے حوالے سے پوچھا۔ ان کی پوسٹ ہزاروں بار شیئر کیے جانے کے بعد لو آسکی کی نظر اس پوسٹ پرپڑی۔
    امریکی ریاست وِنسکوائن کے شہر مارش فیلڈ کے رہائشی لو آسکی نے اپنا غوطہ خوری کا لباس پہنا اور انگوٹھی کی تلاش کے لیے سمندر میں اتر گئے۔ شروع کے دو دن ان کی تلاش بے کار گئی۔
    لو آسکی کا کہنا تھا کہ وہ ناکامی کو پسند نہیں کرتے۔ وہ واپس جا کر ایک بار اور کوشش کرنا چاہتے تھے۔
    یہی وہ موقع تھا جب ان کو سمندر کی تہہ میں انگوٹھی ملی۔ انہوں نے فرانسِسکا ٹِیل کو ایک تصویر بھیجی اور لکھا ’براہ کرام مجھے بتائیے کہ یہی وہ انگوٹھی ہے تاکہ میں سمندر سے باہر نکل سکوں۔‘
    فرانسِسکا نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جواب دیا کہ ہاں یہ وہی انگوٹھی ہے۔
    لو آسکی نے فرانسِسکا کے گھر جا کر انگوٹھی ان کے حوالے کی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      سونے کی قیمت میں استحکام 10 گرام کی قیمت 3 لاکھ 75 ہزار روپے

      سنا میر کیلئے بڑا اعزاز، کینیڈا سپر 60 ویمنز ٹرافی ان کے نام سے منسوب

      آبنائے ہرمز میں ٹینکر نامعلوم چیز سے ٹکرا گیا

      آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری درجہ حرارت میں نمایاں کمی

      جنگ سے تباہ حال ایران کا ایشین گیمز میں شاندار کارنامہ، 52 تمغے جیت لیے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.