تازہ تر ین

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیوڈ ہیمپ کا کنٹریکٹ میں توسیع نہ لینے کا فیصلہ

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ ڈیوڈ ہیمپ نے توسیع نہ لیتے ہوئے اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ڈیوڈ ہیمپ اپنے کنٹریکٹ میں توسیع نہیں چاہتے، کوچ کا کنٹریکٹ اکتوبر میں ختم ہو رہا ہے، ان کے متبادل کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
ڈیوڈ ہیمپ نے کہا کہ میرا پاکستان میں ویمنز ٹیم کے ساتھ اچھا وقت گزرا، کوچنگ کے دوران فیملی کو ٹائم نہیں دے سکا، میں اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہوں، پی سی بی کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا جبکہ انہوں نے فاطمہ ثناء کی تعریف بھی کی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain