تازہ تر ین

یوکرین جنگ کے پیش نظر روسی صدر کا فوج میں اضافے کا حکم

ماسکو : (ویب ڈیسک) یوکرین جنگ کے پیش نظرروسی صدرپیوٹن نے فوج میں مزید اضافے کا حکم دے دیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق صدرپیوٹن نے روس کی مسلح افواج میں 1 لاکھ 37 ہزار اہلکاروں کے اضافے کا حکم دیا ہے۔
صدارتی حکم نامے سے فوجی اہلکاروں کی مجموعی تعداد 20 لاکھ 39 ہزار758 ہو جائے گی جن میں ساڑھے 11 لاکھ حاضر سروس اہلکار شامل ہیں۔
یاد رہے کہ حکم نامہ ایسے وقت پرجاری کیا گیا ہے جب روس کی یوکرین میں محاذ آرائی کو 6 ماہ مکمل ہوچکے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain