Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چناب نگر میں ختم نبوت کانفرنس 29′ 30اکتوبرکے انتظامات مکمل
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر رانا تنویر حسین 10 ایکڑ پر مشتمل زراعتی بلاک کا افتتاح کر رہے ہیں۔
    • لاہور میں انسدادِ ڈینگی سرگرمیاں تیز، ضلعی انتظامیہ متحرک
    • ملک بھر کے ایئرپورٹس پر ایف آئی اے کا امیگریشن سسٹم ایک گھنٹہ معطل مسافروں کی لائنیں
    • کشمیری عوام آج بھی بنیادی حقوق کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، شرجیل میمن
    • محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے شعبہ فنانس میں مالیاتی نظم و ضبط
    • سموگ تدارک کیلئے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جدید ٹیکنالوجی سے کارروائیاں جاری
    • اسلام آباد:وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال اوروزیراعظم کے مشیرراناثناء اللہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
    • ریلوے نے آئوٹ سورس ٹرینوں میں بھی رعایتیں دینا لازمی قرار دے دیا صحافی’معمر افراد، معذور افرادشامل
    • سہیل آفریدی اچھے ریسٹ ہاوس میں مزے کر رہے ہیںرانا ثنا اللہ
    • وزیراعلیٰ سندھ کا یوم سیاہ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی، حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ
    • اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے سعودی سفیر ڈاکٹر راجع طامی البوغیمی ملاقات کر رہے ہیں۔
    • مسلم دنیا کے فیصلے امریکہ نہیں اسلامی ممالک خود کریں حافظ نعیم الرحمن
    • پولیس سپورٹس بورڈ کھلاڑیوں کی ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں شاندارکارکردگی
    • ریلوے کی 1 لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت ادارے کے نام منتقل کر دی گئی
    • لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ صحت کے 6 ملازمین کی اپ گریڈیشن بحال کردی
    • بسنت 2027ء سے قبل اندرون لاہور کی 271عمارتیں خطرناک قرار
    • خبریں سالانہ سرائیکی مشاعرہ 2026ء میں شعرائے کرام ا پنا کلام پیش کرتے ہوئے۔
    • مشاعرے میں ضیاشاہد مرحوم سمیت 6 سال میں وفات پانیوالی 126 ادبی شخصیات کیلئے فاتحہ خوانی
    • ملتان:شاہدہ وفا علوی ،نعیم النساء باموزئی جاریہ زینب کلام پڑھتے ہوئے۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آذر بائیجان نے آرمینیا سے ایک اور اہم شہر کو آزاد کروا لیا

    By Khabrain Newsاگست 26, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    باکو: (ویب ڈیسک) آذر بائیجان نے آرمینیا سے ایک اور اہم شہر کو آزاد کروا لیا۔
    آذربائیجان کی وزارت خارجہ کے مطابق روسی امن فوج نے لاچن شہر کا کنٹرول آذری فوج کے حوالے کر دیا۔
    آرمینیا کو کاراباخ سے ملانے والی سڑک لاچن شہر سے ہو کر گزرتی ہے جس کے باعث یہ انتہائی اہمیت کا حامل تھا۔
    آذری حکام کے مطابق شہر کا کنٹرول ایک معاہدے کے تحت واپس لیا گیا جبکہ صدر آذر بائیجان الہام علیوف نے لاچن شہر واپس لینے پر قوم کو مبارکباد دی۔
    خیال رہے کہ لاچن شہر پر 1994 سے آرمینیا قابض تھا جبکہ 2020 میں آذر بائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے بعد شہر کا انتظام روسی امن فوج کے حوالے کیا گیا تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کینڈا میں سکھوں کا شدید احتجاج مودی بھارتی ہائی کمشنر کے پتلے نذرِ آتش

      سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ایران کے سکیورٹی چیف محسن رضائی کی اہم ملاقات

      24گھنٹوں میں 1276 حملے حوثی کمانڈر و ہلاک اہلکار ہلاک سعودی اتحاد نے3میزائل 4 ڈرون حملے ناکام بنا دیئے

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.