Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط
    • اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی
    • ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع
    • سی این این انٹرویو میں عمران خان کے بیٹوں نے اُن کی صحت پر نئے خدشات کا اظہار کر دیا
    • موٹروے پر KFC اور ہارڈیز کے آؤٹ لیٹس سیل، معائنے میں سڑا ہوا کھانا برآمد
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیاندفاعی معاہدے پر آج دستخط کئے جائیں گے
    • آپریشن ردالفتنہ 3 ‘ بلوچستان میں12خوارجی جہنم واصل
    • پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات’حکومت نے تحریک انصاف کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی
    • بابر اعظم نے 10 پلیئر آف دی سیریز ایوارڈز جیت کر عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا۔
    • پاکستان کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ کا اسکواڈ سامنے آ گیا
    • یوگنڈا کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان اسٹریٹ گینگ کے حملے میں جاں بحق
    • مصری فٹبال اسٹار محمد صلاح نے ترک کلب طرابزون اسپور کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔
    • فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار
    • وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے
    • عوامی مفاد کے پیشِ نظر کویت میں ایرانی نجی اسکول کی بندش کا فیصلہ۔
    • ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں 26 سالہ ناقابلِ شکست سیریز برقرار۔
    • اتحاد ایئرویز نے کئی ہفتوں کی معطلی کے بعد بحرین اور کویت کے لیے پروازیں دوبارہ بحال کر دیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارت؛ عید گاہ میدان میں ہندو تہوار کے انعقاد کی کوشش ناکام

    By Khabrain Newsاگست 30, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بنگلورو: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک کی معروف عید گاہ میں ہندو تہوار گنیش چتروتھی کے دس دن کے میلے کے انعقاد کی کوششوں کو مسلم وقف بورڈ نے عدالت کے ذریعے رکوادیا۔
    بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں کرناٹک مسلم وقف بورڈ کی جانب سے بنگلور کی عید گاہ میں گنیش دیوتا کے تہوار کی تقریبات کے انعقاد کے خلاف دائر مقدمے کی سماعت ہوئی۔
    اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ کرناٹک کی ہائی کورٹ اور حکومت نے عید گاہ میں گنیش دیوتا کے تہوار کی تقریبات کے لیے دو دن کی اجازت دی ہے حالانکہ یہ تہوار 10 دن تک جاری رہتا ہے۔
    جس پر مسلم وقف بورڈ کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ اس عید گاہ کے میدان کو صرف یوم آزادی، یوم جمہوریہ اور کھیلوں کے علاوہ عیدوں کی نمازوں کے اجتماع کے لیے استعمال لایا جا سکتا ہے۔
    مسلم وقف بورڈ کے وکلا کا مزید کہنا تھا کہ ریاست میں ایسے کئی اور میدان موجود ہیں جہاں گنیش دیوتا کا تہوار منایا جا سکتا ہے۔ عید گاہ میں دیوتا کا تہوار منانے سے مسلمانوں کی دل آزاری ہوگی اور فسادات کا اندیشہ ہے۔
    سپریم کورٹ نے دلیلیں سننے کے بعد کرناٹک ہائی کورٹ اور حکومتی فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے گنیش دیوتا کے تہوار کی تقریبات عید گاہ میں کرنے سے روک دیا۔
    واضح رہے کہ چند ماہ قبل ریاست کرناٹک میں ہی تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی عائد کی گئی تھی اور ہندو تہواروں پر برسوں سے اسٹالز لگانے والے مسلم دکانداروں کے لائسنس منسوخ کردیئےگئے تھے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط

    پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیاندفاعی معاہدے پر آج دستخط کئے جائیں گے

    عوامی مفاد کے پیشِ نظر کویت میں ایرانی نجی اسکول کی بندش کا فیصلہ۔

    تازہ ترین

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

    حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.