تازہ تر ین

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

کراچی: (ویب ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کے سستا ہونے اور روپے کے مستحکم ہونے کا کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں ڈالر 86 پیسے سستا ہوگیا۔
فاریکس انڈیکس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 86 پیسے سستا ہونے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 219 روپے کا ہوگیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 63 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی، جس کے بعد کاروبارکے دوران انڈیکس 41 ہزار 795 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain