تازہ تر ین

ڈالر پھر اڑنے لگا، 2 روپے 58 پیسے مزید مہنگا، سٹاک ایکسچینج میں بہتری

لاہور: (ویب ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ نہ رک سکا، ڈالرایک بار پھر اڑنے لگا اورانٹر بینک میں دو روپے 58 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے اور انٹر بینک میں ڈالر 228 روپے کا ہو گیا ہے۔
دوسری طرف پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بہتری نظر آ رہی ہے،100انڈیکس میں 185پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا گیا ہے۔
کاروبار کےدوران انڈیکس 42ہزار 10 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain