تازہ تر ین

پاکستان میں سیلاب ایک خوف ناک سانحہ ہے، راہول گاندھی

ممبئی : (ویب ڈیسک) پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی پر بھارتی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے اظہار ہمدردی اور تعزیت کا پیغام بھیجا ہے۔
ٹوئٹر پر اپنے آفیشل اکاونٹ پر راہول گاندھی نے لکھا کہ ان پاکستانیوں سے تعزیت کرتا ہوں جنہوں نے سیلاب کے باعث اپنے پیاروں کو کھو دیا۔
انہوں نے اس پاکستان میں سیلاب ایک خوف ناک سانحہ ہے، جس کے متاثرین سے دلی ہمدردی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain