Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آئیسکو ریجن میںبوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس19اکتوبر عارضی بجلی بندش کا شیڈول
    • اسلام آباد کی اخبار مارکیٹ دو روز بعد کھول دی گئی اخبارات کی ترسیل بحال
    • پولیس کی مبینہ پشت پناہی میں  منشیات کا کاروبار عروش پر
    • حنا جاوید قتل کیس کا معاملہ، تمام ٹیکنیکل،فرانزک شواہد کے حصول کو یقینی بنایاگیا
    • آئیسکو کا بجلی حادثات کی روک تھام کیلئے مؤثر حفاظتی اقدامات جاری رکھنے کا عزم
    • نوجوان اتھلیٹ آمنہ خان کی پا ک چائینہ فرینڈ شپ گیمز ریس میں تیسری پوزیشن
    • CDAنے بھارہ کہو میں صفائی کام بہتر بنانے کیلئے ٹھیکہ دیدیا
    • سی سی ڈای چکوال کی کارروائی، 15 سے زائد وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث چار رکنی بین الاضلاعی ڈکیت گینگ گرفتار
    • پادشاہان میں چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری، قبرستان کے گیٹ بھی چوری
    • تھانہ بنی پولیس کی کارروائی3 پتنگ سپلائرگرفتار، 420 پتنگیں اور 15 ڈوریں برآمد
    • وینڈرز کی بروقت ادائیگیاں نہ ہونا ہسپتالوں میں ادویات کی قلت کا سبب
    • مقدمہ، اغوا برائے تاوان کیس کا اہم فیصلہ، 5 مجرمان کی عمر قید کی سزا برقرار
    • کھوڑ گنجان قصبہ، ٹریفک رواں رکھنے کیلئے ٹریفک پولیس ضروری،عوامی حلقے
    • گوجرخان مسائل کی آماجگاہ بن گیا، گراں فروشی عروج پر
    • جہلم روڈ پر تترال ہوٹل کے ڈمپر کی رکشے سے ٹکر، ایک شخص جاں بحق، چار زخمی
    • محکمہ جنگلات میں مبینہ بے ضابطگیوں کیخلاف نظام پر سوالات اٹھنے لگی
    • تلہ گنگ اکوال کے قریب دو موٹر سائیکل میں تصادم، تین افراد شدید زخمی
    • سانحہ کارساز کے شہداء کی قربانیاں جمہوری تاریخ کا روشن باب: جاوید بڈھانوی
    • ”ستھرا پنجاب” پروگرام کو مزید موثربنانے کیلئے ورکرز کی مانیٹرنگ کا نظام سخت
    • کوئٹہ:پہاڑوں کے دامن میں بنے مکانوں کا خوبصورت منظر۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاک، انگلینڈ ٹی ٹونٹی سیریز، آخری میچ کے تمام ٹکٹس فروخت

    By Khabrain Newsستمبر 17, 2022
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے شہر قائد میں شیڈول آخری ٹی ٹوئنٹی میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہو گئے۔
    چوتھا اور آخری میچ اتوار 25 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ چھٹی کے دن کی وجہ سے تمام انکلوژر کے ٹکٹس فروخت ہوچکے۔ اتوار کے میچ کے 250 سے 1500روپے والے تمام ٹکٹس نایاب ہوگئے۔
    کراچی کے چاروں میچز میں وی آئی پی انکلوژر کے تمام ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں۔ 20ستمبرکو میچ کیلئے چند انکلوژر کے ٹکٹس فروخت کیلئے دستیاب ہیں۔
    قائد انکلوژر، عمران خان اور ماجد خان انکلوژر کےٹکٹس بھی فروخت ہو چکے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ون ڈے ٹرائی سیسریز کی رونمائی تینوں کپتاننوں کا فوٹو شوٹ

      محمد عباس کی کمٹیٹر کی گاڑی کے تائر میں ہوا بھرواتےویڈیو وائرل

      پاکستان کے طارق پرویز نے عالمی اسکریبل ایکسیلینس ایوارڈ جیت لیا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.