تازہ تر ین

سندھ میں پیپلزپارٹی کے وزراء کا جوتوں سے استقبال ہو رہا ہے: شیخ رشید

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لندن میں شہباز شریف کی نہیں سنی گئی اور اسے grill کیا گیا، پی ڈی ایم ہی نہیں ن اور پاکستان پیپلزپارٹی میں بھی رسہ کشی شروع ہوگئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ جو سیلابی ریلے سے بچ گئے ہیں وہ وبائی ریلے میں پھنسے ہوئے ہیں، سندھ میں پیپلزپارٹی کے وزراء کا استقبال جوتوں سے ہو رہا ہے۔
سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ باہر سے امداد آئی نہ اندر سے پیشرفت ہوئی، عمران خان ایک بہانہ تھا اصل میں اپنے کیسز ختم کروائے گئے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain