تازہ تر ین

محمد عامر تیسری بیٹی کے باپ بن گئے

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر تیسری بیٹی کے باپ بن گئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے محمد عامر نے بیٹی کی خوشخبری سناتے ہوئے لکھا کہ الحمد اللہ ہمیں اللہ تعالیٰ نے بیٹی کی رحمت سے نوازا ہے، جس کا نام آئرہ عامر رکھا ہے۔
خیال رہے کہ محمد عامر کی اس سے قبل بھی دو بیٹیاں ہیں جن کے نام منسا عامر اور زویا عامر ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain