تازہ تر ین

بھارتی فوج کا ٹینک پھٹنے سے افسر سمیت دو اہلکار ہلاک

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں فوج کا ٹینک پھٹنے سے آرمی کے جونیئر کمیشنڈ افسر سمیت دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق جھانسی میں فوجی مشقیں جاری تھیں۔ فائرنگ کی مشقوں کے دوران بھارتی فوج کے ٹی 90 ٹینک کی بیرل پھٹنے سے جونئیر کمیشنڈ افسر سمیت دو فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
فوجی حکام کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔ ٹی 90 ٹینک روسی ساختہ ہیں اور بھارتی فوج کا اہم ہتھیار سمجھے جاتے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain