تازہ تر ین

خواتین کو محرم کے بغیر عمرہ ادا کرنے کی اجازت مل گئی

مکہ مکرمہ: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے محرم کے بغیرخواتین کو عمرہ ادا کرنے کی اجازت دے دی۔
سعودی وزیر برائے حج وعمرہ ڈاکٹر توفیق ال ربیعہ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ خواتین کو عمرہ ادا کرنے کیلئے محرم کی شرط ختم کردی گئی ہے، تمام خواتین بغیر محرم کے اب عمرہ ادا کر سکیں گی۔
انہوں نےکہا کہ عمرہ کوٹے کی کوئی تعداد مقرر نہیں کی گئی اور دنیا بھر سے کسی بھی قسم کے ویزے پر سعودی عرب آنے والے افراد اب عمرہ ادا کرسکیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain