Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    • گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»انٹر نیشنل»بھارت کی ریاستی دہشتگردی، ایک اور کشمیری نوجوان شہید
    انٹر نیشنل

    بھارت کی ریاستی دہشتگردی، ایک اور کشمیری نوجوان شہید

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsاکتوبر 26, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ایک اور نوجوان کو شہید کر دیا۔
    کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے شوپیاں کے علاقے میں کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔نوجوان کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا۔
    شوپیاں اور دیگرعلاقوں کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔ بھارتی فوجیوں نے لوگوں کوزبردستی گھروں میں محصور کر دیا ہے۔گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد نوجوانوں کو گرفتاربھی کرلیا گیا ہے۔علاقے میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی بند ہے۔
    بھارتی مظالم اور مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرنے کے خلاف کل مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی جائے گی۔ بھارتی فورسز نے ستمبر میں 17 کشمیریوں کو شہید اور 140 کو گرفتار کیا تھا جبکہ چار گھروں کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    بھارت میں نمازِ عید ، گائے، بچھڑے اور اونٹ کی قربانی پر پابندی عائد کر دی گئی۔

    مئی 26, 2026

    اسرائیل کا وجود خاتمے کے قریب ہے اور وہ اگلے آنے والے 25 برس نہیں دیکھ سکے گا۔ مجتبی خامنه ای

    مئی 26, 2026

    لندن مئی میں تاریخ کا گرم ترین دن ریکارڈ، پارہ 34.8 تک پہنچ گیا، ایک صدی پر انار یکارڈ ٹوٹ گیا 60

    مئی 26, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.