Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے
    • سابق کرکٹر عاقب جاوید کی صاحبزادی عقبہ جاوید پیاگھرسدھار گی
    • پاکستانی شوٹرز کا شاندار کارنامہ، برٹش اوپن میں 13 تمغے جیت لیے، 7 طلائی تمغے شامل
    • بابر اعظم دو سال بعد دوبارہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل ہو گئے۔
    • پاکستان کے محمد زبیر ٹیکن 8 کے عالمی چیمپئن بن گئے
    • خواجہ آصف: امریکا اور ایران ممکنہ امن معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں
    • پاکستان ویمنز نےایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں جنوبی کوریا کو 72-23 سے شکست دے دی
    • مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار
    • پاکستانی طالبہ پری وش حکیم نے ایشین سائنس کیمپ میں سلور میڈل جیت لیا
    • ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے
    • کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سے شادی کر لی
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایتھوپیا اور تیگرائی باغیوں میں جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا؛ افریقی یونین

    By Khabrain Newsنومبر 2, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جوہانس برگ: (ویب ڈیسک) افریقی یونین کا کہنا ہے کہ ایتھوپیا کی حکومت اور تیگرائی باغی افواج نے جنوبی افریقا میں ہونے والے مذاکرات کے بعد لڑائی ختم کرنے پر باضابطہ طور پر اتفاق کرلیا۔
    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی یونین کی جانب سے ثالثی کا کردار ادا کرنے والے اولوسیگون اوباسانجو نے ایک پریس کانفرنس میں اس اہم پیشرفت سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ ایتھوپیا کے شمالی علاقے ٹائیگرائی میں فریقین نے لڑائی کے مستقل خاتمے پر اتفاق کیا ہے۔
    ایتھوپیا کی حکومت اور تیگرائی باغیوں کے درمیان امن مذاکرات کا آغاز ایک ہفتے قبل جنوبی افریقا میں ہوا تھا۔ اس جنگ میں اب تک 10 ہزار سے زائد افراد مارے گئے ہیں۔
    افریقی یونین کے ثالث اولیسیگن اوباسانجو جو نائجیریا کے سابق صدر بھی ہیں نے امن مذاکرات کے بارے میں پہلی بریفنگ میں کہا کہ فریقین نے تخفیفِ اسلحہ اور امن و امان کی بحالی سمیت کار مملکت کی بحالی اور انسانی امداد کی بلا روک ٹوک فراہمی پر اتفاق کیا ہے۔
    اولیسیگن اوباسانجو نے اس معاہدے کو ایک نئی”صبح” کا نشان قرار دیا جب کہ تیگرائی باغیوں کے وفد کے سربراہ گیتاچیو ریڈا تھے جو تیگرائی کے خود ساختہ صدر کے مشیر بھی ہیں نے معاہدے پر فوری عمل درآمد کی یقین دہانی کرائی۔
    ایتھوپیا کے وزیراعظم ابے احمد نے بھی تنازع کے خاتمے کو ملک کے لیے اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس قوم مزید مضبوط ہوگی اور ترقی کا سفر جاری رہے گا۔
    خیال رہے کہ نومبر 2020 میں ایتھوپیا کے علاقے تیگرائی میں حکومت کے خلاف بغاوت ہوئی تھی اور مقامی افواج ایتھوپیا کی وفاقی فوج سے لڑ رہی تھی۔ اس لڑائی میں دیگر علاقوں امہارا اور عفر کے ساتھ ساتھ پڑوسی ملک اریٹیریا کی افواج بھی شامل تھیں۔
    جنگ میں اب تک 10 ہزار سے زائد افراد مارے گئے جن میں عام شہری بھی شامل ہیں جب کہ لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے۔ افریقی یونین کی مداخلت پر فریقین جنگ بندی پر راضی ہوئے تاہم ابھی معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر نہیں آئیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      دنیا بھر میں لاکھوں افراد آج نایاب سورج گرہن کا مشاہدہ کریں گے

      مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپے، فلسطینی صحافی سمیت 3 افراد گرفتار

      ٹرمپ: میں ایران پر اعتماد نہیں کرتا، انہوں نے مجھ سے مسلسل جھوٹ بولا ہے

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.