Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
    • کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
    • وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
    • سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری
    • امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں
    • فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
    • کراچی میں پانی چوری کی روک تھام کے لیے خصوصی پولیس اسٹیشن قائم
    • مون سون کے نئے سلسلے کی پیش گوئی
    • بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی میں واپسی کا امکان
    • پنجاب میں درجہ حرارت 55 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے: مریم نواز
    • گلگت بلتستان میں چینی سیاحوں کے لیے ویزا فری داخلے کی تجویز پیش
    • پنجاب حکومت نے شہریوں کے لیے جرائم کی اطلاع دینے پر انعامی اسکیم کا آغاز کر دیا
    • فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • ایران کا دعویٰ: امام خامنہ ای کے جنازے میں 4 کروڑ 30 لاکھ افراد نے شرکت کی
    • پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب 20 عملے کے ارکان کو بحفاظت بچا لی
    • 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کرنے والے باؤلرز جلد سامنے آئیں گے: عاقب جاوید
    • 11.4 ارب روپے مالیت کے اسلام آباد اسٹیڈیم منصوبے پر کام میں تیزی آ گئی
    • اہم شاہراہوں اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا
    • لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
    • "خلیج کو ایران کی بدلتی ہوئی حکمتِ عملیوں کا نشانہ نہیں بننا چاہیے، اماراتی سفارت کار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو قرضوں میں چھوٹ دیں: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

    By Khabrain Newsنومبر 7, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شرم الشیخ: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس کا کہنا ہےکہ پاکستان میں سیلاب متاثرہ علاقےکا رقبہ پرتگال سے تین گنا بڑا ہے، عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو قرضوں میں چھوٹ دیں۔
    مصر کے شہر شرم الشیخ میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ان لمحات میں مدد کی ضرورت ہے، پاکستان کو آبادکاری کے لیے بڑے پیمانے پرفنڈز کی ضرورت ہے، عالمی برادری کی ذمہ داری ہےکہ پاکستان کی بھرپور مدد کرے۔
    سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو قرضوں میں ریلیف اتنا نہیں ملا جتنا ملنا چاہیے تھا، عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو قرضوں میں چھوٹ دیں، پاکستان کو مشکل سے نکالنے میں سب کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے، پاکستان عالمی برادری کی بھرپور امداد کا مستحق ہے، پاکستان نےلاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کی ہے۔
    انتونیوگوتریس کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ایک دوسرےکی مددکا جو جذبہ دیکھا اس کی مثال عالمی برادری میں نظرآنی چاہیے،عالمی برادری کی ذمہ داری ہےکہ پاکستان کی بڑے پیمانے پر مدد کریں، ضرورت ہےکاپ کانفرنس اس صورت حال کو تسلیم کرے اور نمٹنےکے لیے واضح روڈ میپ تیار کرے۔
    ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اوسط آمدنی والا ملک ہے تاہم اسے قرضوں میں ریلیف والا فائدہ نہیں ملا، عالمی مالیاتی اداروں، جی ٹوئنٹی پاکستان جیسےاوسط آمدنی والے ممالک کے لیے قرضوں میں چھوٹ کا مکینزم بنائیں، ماحولیاتی تبدیلی سےمتاثرہ اوسط آمدنی والے ملکوں کو رعایتی فنڈنگ تک رسائی ہونی چاہیے، فنانشل سسٹم پر نظرثانی کی ضرورت ہے تاکہ پاکستان کو قرضوں میں چھوٹ مل سکے، اقوام متحدہ پاکستان کے شانہ بشانہ ہوگا، پاکستان کے عوام اور حکومت سے مکمل اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری

      فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.