Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب حکومت کا لاہور میں 200 سے زیادہ پرائیویٹ اسکولوں کو سیل کرنے کا فیصلہ۔
    • دمشق میں میکرون کے ہوٹل کے قریب دھماکے، کشیدگی میں اضافہ
    • یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا
    • دمشق میں دھماکوں کے بعد میکرون کی شامی صدر سے ملاقات
    • عاصم اظہر کا "آرزو” بھارت میں چھا گیا — دوسرا بڑا چارٹ ہٹ بن گیا
    • حکومت کا 28 مزید سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ
    • پنجاب کا الیکٹرک بس چارجنگ نیٹ ورک کے لیے 40 ارب روپے مختص کرنے کا اعلان
    • زیارت چیک پوسٹ حملہ، 9 پولیس اہلکار شہید
    • آرامکو نے تیل کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح پر کر دیں
    • عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملے کے بعد ٹینکر میں آگ لگ گئی
    • حماس کا غزہ کی حکومتی باڈی تحلیل کرنے کا اعلان
    • وینزویلا زلزلوں میں ہلاکتیں 3,535 تک پہنچ گئیں، ہزاروں بے گھر
    • ماسکو ریجن پر رات گئے 430 سے زائد ڈرونز کا حملہ
    • ایرانی وزیر خارجہ ارا غچی: دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات نہیں ہوں گے
    • رونالڈو نے بین الاقوامی فٹبال کو الوداع کہہ دیا
    • اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی
    • امریکی حکام کا ایران پر عمان کے قریب تجارتی جہازوں پر میزائل حملوں کا الزام
    • کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے
    • اوپیک پلس کے خام تیل کی پیداوار بڑھانے کے فیصلے کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی
    • خیبر پختونخوا حکومت کا نایاب یاک نسل کے تحفظ کے لیے 30 کروڑ روپے سے منصوبے کا آغاز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کرن جوہر نے شاہ رخ خان کی فلم "پٹھان” دیکھ کر تعریفوں کے پل باندھ دیئے

    By Khabrain Newsجنوری 26, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار و میزبان کرن جوہر نے شاہ رخ خان کی "پٹھان” کو دیکھ کر فلم کو میگا بلاک بسٹر قرار دیتے ہوئے فلم کے ہدایتکار،فلم ساز اور اداکاروں سمیت سب کی دل کھول کر تعریف کی اور انکی محنت کو سراہا۔
    تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ ہدایتکار کرن جوہر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے انہوں نےپوسٹ کے کیپشن میں اداکاروں سے لے کر فلم ساز آدیتیہ چوپڑا اور سلمان خان کی انٹری تک ہر ایک کی محنت اور کوشش کو سراہا۔انہوں نے فلم کو میگا بلاک بسٹر قرار دیتے ہوئے لکھا کہ "مجھے نہیں یاد کہ فلم پٹھان سے قبل میں نے کسی فلم کو اتنا انجوائے کیا۔ یہ سب سے بڑی بلاک بسٹر بلکہ میگا بلاک بسٹر فلم ہے۔فلم میں شارخ خان کا سٹار ڈم، پُرکشش ایجنٹ ڈپیکا پڈوکون اور ہینڈسم ولن جان ابراہیم کے ساتھ ساتھ سدھارت آنند کی مایانا ہدایتکاری ، فلم ساز آدیتیہ چوپڑا کی ذہانت اور سلمان خان سب کچھ ہے”۔
    کرن جوہر نے شاہ رخ خان کی چار سال بعد فلموں میں واپسی پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ "کنگ کہیں نہیں گیا تھا وہ حکمرانی کے لئے صحیح وقت کا انتظار کر رہا تھا۔انہوں نے بھارت میں جاری حالیہ بائیکاٹ ٹرینڈ اور پٹھان مخالف مہم پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ "ہوسکتا ہے کہ آپ پر اور فلم پر الزامات لگائے گئے ہوں، اس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا ہو لیکن ایک بات واضح ہے کہ جب آپ اپنی کرنے پر آتے ہیں تو کوئی بھی آپ کے آگے کھڑا نہیں ہوسکتا۔ سب کو پٹھان مبارک ہو”۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      عاصم اظہر کا "آرزو” بھارت میں چھا گیا — دوسرا بڑا چارٹ ہٹ بن گیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      میرے بعد دوسرے نمبر پر عاطف اسلم اچھے گلوکار ہیں،چاہت فتح علی

      تازہ ترین

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.