Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلم گوندل کا دوسری بار بلا مقابلہ صدر منتخب ہونا خوش آئند: راجہ طاہر اکبر
    • پیرا فورس کی مبینہ کارروائیاں ،لاکھوں ٹیکس ادا کرنیوالے بے یارو مددگار
    • حنا جاوید قتل کیس، مقتولہ کی ڈی این اے رپورٹ تفتیشی ٹیم کو موصول ہوگئی
    • اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ اٹک کی کارروائی، دو وثیقہ نویسوں رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • پولیس وردی اور سرکاری ہتھیار کو لوٹ مار کیلئے استعمال کرنے والے دو پولیس اہلکار گرفتار
    • حسن ابدال: 44 سالہ شخص مبینہ طور پر گولی لگنے سے جاں بحق
    • الغازی ٹریکٹرز کی ازبکستان میں پہلی برآمد، ایگرو ٹیک کلسٹر سے اسٹریٹجک شراکت داری
    • آتش بازی کے سامان کی خرید و فروخت کرنے والے دو افراد گرفتار،سامان برآمد
    • سموگ سے بچاؤ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے:راجہ فہد اختر
    • گوجر خان پولیس کی کارروائی،تاش کے پتوں پرجوا کھیلنے والے 6 افراد گرفتار
    • پی پی پاکستان کی سب سے بڑی جمہوری قوت ہے: سردار اشعر حیات
    • منشیات کیخلاف کارروائیاں ، 3 منشیات سپلائر گرفتار ساڑھے 5 کلو سے زائد چرس برآمد
    • چیئرمین سی ڈی اے کا سیکٹر سی14اور سنگجانی انٹرچینج کا تفصیلی دورہ
    • تعلیمی پیکج نظرثانی فیصلے کیخلاف پی پی کی دائر رٹ پر جاری حکم امتناعی ختم
    • راولپنڈی،5افرادگرفتار، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • متاثرین احتجاج کی کوریج، میڈیا نمائندگان پر سوسائٹی مافیا کا تشدد ،7 زخمی
    • پرنسپل انفارمیشن آفیسر رئیسہ عادل سے ربجا کے نومنتخب عہدیداران کی ملاقات
    • ٹی پی ایل انشورنس کا نام تبدیل کرکے جاز شور رکھ دیا گیا
    • تعلیمی بورڈ راولپنڈی ، میٹرک امتحان کے دوران نگرانی کا عمل موثر انداز میں جاری
    • KP وزیر اعلی اور حکومتی لوگ دہشتگردوں کو تحفظ فراہم کر رہے :بیرسٹر دانیال
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نیٹ فلکس پاس ورڈ شیئر نگ روکنے کیلئے جلد کریک ڈاؤن شروع کرے گا

    By Khabrain Newsفروری 2, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں مقبول ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس 2023 کی پہلی سہ ماہی کے اختتام پر مختلف ممالک میں اکاؤنٹ پاس ورڈ شیئر نگ روکنے کیلئے کریک ڈاؤن شروع کرے گا۔
    سٹریمنگ پلیٹ فارم کی جانب سے چند ممالک میں اس پر کام کیا جا رہا ہے اور اس حوالے سے مختلف فیچرز بھی متعارف کرائے گئے ہیں، کمپنی نے پہلی بار وضاحت جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کیسے ایک اکاؤنٹ کو مختلف افراد کے استعمال سے روکا جائے گا۔
    نیٹ فلکس کے ایف اے کیو پیج میں اس حوالے سے تفصیلات دی گئی ہیں، جس میں انکشاف کیا گیا کہ گھر کے علاوہ کسی دوسری جگہ پر رہنے والے افراد پرائمری لوکیشن کے اکاؤنٹ کو دیگر مقامات پر اسٹریمنگ مواد دیکھنے کیلئے استعمال نہیں کرسکیں گے۔
    ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم نے استعمال کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹ فلکس اکاؤنٹ کو اب صرف گھر کے اندر شیئر کرنا ممکن ہو گا، اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ آپ کی ڈیوائسز گھر کے وائی فائی سے منسلک ہوں، اکاؤنٹ پاسورڈ کیلئے صارفین کو پرائمری لوکیشن کے وائی فائی سے کنکٹ کرنے کا کہا جائے گا۔
    ایک جگہ پر 31 دنوں میں کم از کم ایک بار ڈیوائسز پر نیٹ فلکس ایپ یا ویب سائٹ کو اوپن کرنا لازمی ہو گا، یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ گھر سے باہر کے کسی فرد سے اکاؤنٹ شیئر کرنا ممکن ہوگا یا نہیں تو اسکا جواب ہے اب ممکن نہیں ہوگا، ایک اکاؤنٹ کو بس گھر کے اندر ہی استعمال کیا جاسکے گا۔
    نیٹ فلکس کے مطابق جو فرد کسی مختلف جگہ پر غیر متعلقہ ڈیوائس سے اکاؤنٹ اوپن کرنے کی کوشش کرے گا تو اس کی سروس تک رسائی روک دی جائے گی، گھر سے باہر اکاؤنٹ کی تفصیلات شیئر کرنے پر خودکار طور پر اضافی فیس بھی نہیں لی جائے گی۔
    ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم نے مزید بتایا ہے کہ گھر سے باہر کسی نئی ڈیوائس پر نیٹ فلکس پر سائن ان ہونے پر صارفین کی سہولت کیلئے ایک نیا طریقہ کار متعارف کرایا جائے گا، صارفین کو سائن ان کرتے ہوئے ایک عارضی کوڈ دینے کی درخواست کی جائے گی، جس کے بعد 7 دن تک گھر سے باہر اکاؤنٹ تک رسائی مل جائے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.