Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، جرمنی کا گرین سٹارٹ اپس اور پائیدار جدت کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر زور
    • اخبار فروش فیڈریشن کے عہدیداران کی اخبار مارکیٹ اسلام آباد سیل کرنیکی مذمت
    • عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس’اہم بنیادی عقیدہ:مولانا عبدالنعیم و دیگر
    • پرامن یورپی شہریوں کیلئے روس کے دروازے بند نہیں ہونگے: ماریہ زخارووا
    • پاکستان 2027ء میں ورلڈ بینک گروپ آئی ایم ایف کے بورڈز آف گورنرز کی سربراہی کریگا، وزارت اقتصادی امور
    • پی آئی اے کی قیادت میں بڑی تبدیلی، نیا سربراہ مل گیا
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک جرمن یونٹی ڈے کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
    • امریکی شہریوں سے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث کال سنٹر پرچھاپہ
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی تصویری نمائش میں پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے رہنمائوں کی تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
    • ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان
    • ملک کے ابتر معاشی حالات غیر یقینی صورتحال 3 سال میں 18 لاکھ 70 ہزار اعلی تعلیم طافتہ افراد پاکستان چھوڑ گے
    • ریاض ائیر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے میں شہید باجوڑ کا نوجوان سپرد خاک
    • خیبرپختونخوا ہ میں پی ٹی آئی کے لوگ بھی امن کا قیام ،دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں:سردار محمد یوسف
    • وزیراعلیٰ سندھ کی شنگھائی کے میئر سے ملاقات، ہواوے کے تحقیق و ترقی مرکز کا دورہ
    • امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک
    • پیپلز پارٹی کا بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاس
    • پیشن کٹوتی کے بعد سرکاری ملازمین کی مراعات پر پنجاب حکومت کا ایک اور وار
    • پائیدار ترقی کیلئے اجتماعی ذمہ داری پر مبنی معاشرے کی تشکیل ناگزیر: احسن اقبال
    • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت
    • امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسلام آباد: بھارہ کہو بائی پاس پر زیر تعمیر پل کا حصہ گر گیا

    By Khabrain Newsمارچ 2, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں بھارہ کہو بائی پاس پر زیر تعمیر پل کے گریڈرز گر گئے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
    ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق چھوٹی ٹریفک کے بہاؤ کو برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک اہلکار موجود ہیں جبکہ ریسکیو عملہ بھی پہنچ گیا ہے۔
    سی ڈی اے حکام کے مطابق بھارہ کہو بائی پاس پر پانچ گریڈرز دو روز قبل رکھے گئے، آخری گریڈر لانچنگ کے دوران گر گیا جس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، گریڈر کے گرنے کی وجہ کا تعین کیا جائے گا۔
    ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کا کہنا تھا کہ گریڈر پل پر کرین سے رکھتے ہوئے گرا ہے البتہ گریڈر گر کر ٹوٹنے کا علم نہیں۔
    چیئرمین سی ڈی اے کیپٹن ریٹائرڈ نورالامین نے بتایا کہ ممبر انجینئرنگ کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی بنا دی ہے جن سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کی ہے، آخری گریڈر انسٹال کرتے یہ غیر متوازن ہوا اور باقی چار بھی گرے۔
    کیپٹن ریٹائرڈ نورالامین نے مزید بتایا کہ پہلے والے واقعے کی رپورٹ مل گئی ہے اور پہلا واقعہ ٹریفک مینجمنٹ کی غلطی کا نتیجہ تھا۔
    چیئرمین سی ڈی اے کا کہنا تھا کہ تازہ واقعے میں ٹریفک روک کر گریڈرز انسٹال کرنے کی ہدایت تھی، ٹریفک روک کر گریڈرز رکھنے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پہلے واقعے پر ٹریفک پولیس کے ذمہ داروں کے خلاف ایکشن ہو گا، واقعہ کرین سلپ کی وجہ سے واقعہ پیش آیا، انکوائری کرنے کے آرڈر کر دئیے ہیں۔
    ذرائع کے مطاق سی ڈی اے حکام نے 23مارچ تک بھارہ کہو زیر تعمیر پل منصوبے کی تکمیل کا سی ڈی اے کو الٹی میٹم دے رکھا تھا، منصوبہ مکمل کرنے کے لیے اپریل تک کا وقت مانگا گیا تھا لیکن منصوبے پر جلد بازی میں کام کرنے کی وجہ سے ایک بار پھر نقصان ہوا۔
    واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے 23 مارچ کو اس کا افتتاح کرنا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.