تازہ تر ین

سکول کی دیوار گرنے سے 8 سالہ طالبعلم جاں بحق

دادو: (ویب ڈیسک) خیرپور ناتھن شاہ کے نواحی گاؤں میں سکول کی دیوار گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر 8 سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا۔
جاں بحق طالبعلم کی شناخت قمرالدین سومرو کے نام سے ہوئی ہے جو موقع پر ہی دم توڑ گیا تھا، بچے کی لاش تحصیل ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حالیہ سیلاب کے باعث سکول کی عمارت زبوں حالی کا شکار تھی، دیوار کی خستہ حالی کے باعث یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain