Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حکومت لوگوں کو اپنے گھر تعمیر کرنے اور رہائشی سہولیات تک بہتر رسائی فراہم کرنے کیلئے کام کر رہی ہے: احد چیمہ
    • پاکستان کو مضبوط اور مستحکم بنانے کیلئے نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہے: مصطفی کمال
    • کاروباری افراد کو ان کی مصنوعات کی آن لائن تشہیر کی مفت سہولت فراہم
    • شانگلہ آسمائی بجلی گرنے اور موسلادھار بارشوںنے تباہی مچا دی 2 بچے بہ گئے خاتون زخمی
    • عقیدہ ختم نبوت اسلام کے بنیادی ‘قطعی عقائد میں سے ہے:مقررین
    • لاہور ٹیکس بار کے وفد کی ممبر آپریشنز ایف بی آر ، چیف آئی آر فارمیشن ، ڈائریکٹر پرال سے ملاقات
    • ایم پی او کی دفعات 3 اور 16 کو کالعدم قرار دینے کیلئے کیس مقرر کرنیکی ہدایت
    • پاسبان ریمی ٹینس ریوارڈسکیم کا افتتاح’ سالانہ 16ارب کے انعام دینے کا اعلان
    • غزہ : اسرائیلی فوج کا بارود سے بھرا ڈرون اپنے ہی اہلکاروں پر گر کر پھٹ گیا، 2ہلاک
    • دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
    • میری پہچان ٹیم نے ایک ہی روز میں 26 ذہنی کمزور افراد کی شناخت مکمل کرلی
    • پریس کلب کے باہر سے خاتون کی چوری شدہ گاڑی سیف سٹی نے ٹریس کرلی
    • خاتون پر سابق شوہر نے کلہاڑی سے حملہ کر کے دونوں پیر کاٹ دئیے
    • بھارت، جائیداد محبوبہ کے نام کرنے کے خدشے پر بیٹے نے والد کو قتل کر دیا
    • 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 1395 ٹریفک حادثات 718 افراد زخمی
    • فتنہ الخوارج ‘فتنہ الہندوستان سمیت ملک دشمنوں پر کڑی نظر رکھی جائے:آئی جی پنجاب
    • اسسٹنٹ کمشنر کے قتل کیس میں سزائے موت ،عمر قید پانے والا باپ بیٹا بری
    • نوکری کا جھانسہ دیکر 13سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
    • بھلر:پولیس مقابلہ’ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار’2 فرار
    • گورنر سندھ سے مصر کے سفیر کی ملاقات، کراچی اورالیگزینڈریا کو سسٹر سٹیز بنانے کی مصری سفیر کی تجویز
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان ایک الیکشن پر سنجیدہ ہیں تو ان سے بات ہو سکتی ہے، رانا ثنا اللہ

    By Khabrain Newsمارچ 3, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ایک الیکشن پر سنجیدہ ہیں تو ان سے بات ہو سکتی ہے۔
    نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ مخاطب سیاسی قوتیں نہیں کوئی اور ہے، سیاستدان ہیں تو سیاسی قوتوں سے بات کریں، جن سے بات چیت کے لیے مرے جا رہے ہیں وہاں سے جواب نہیں ملتا۔
    رانا ثنااللہ نے کہا کہ ن لیگ انتخابات کے لیے تیار ہے، اب 2018ء والی فلم چلنے والی نہیں، مقبولیت کا بخار جلد اتر جائے گا۔
    انہوں نے کہا کہ ریاستی اداروں کو ٹارگٹ کرنے والے کا ایجنڈا کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، پاکستان میں سیاست کے لیے ریاست کا پابند ہونا پڑے گا۔
    رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلہ پر ریویو کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، عمران خان اپنی حکومت کا ایک کارنامہ بتائیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      فضائی آلودگی میں لاہور پھر دنیا بھر میں پہلے نمبر پر

      تازہ ترین

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.