Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق
    • اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی
    • عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات
    • اکستان نے ایشین بال اینڈ ڈیک ہاکی چیمپئن شپ 2026 جیت لی
    • برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان
    • ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا
    • کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی دن 6 ون ڈے سنچریاں اسکور
    • ایران دنیا کی سب سے بڑی طاقت بنے گا، بحیرۂ عرب امریکی موجودگی سے پاک ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای
    • نئی دہلی میں 6 ہفتوں کیلئے تعمیراتی کام پر پابندی
    • یو اے ای میں پروازیں متاثر، کینیڈین ایئرلائن نے دبئی سروس معطل کردی
    • 3. پاکستانی اوپنر معاذ صداقت کی انٹرنیشنل لیگ سیزن 5 کیلئے رجسٹریشن
    • اے آئی سے مدد لینا مہنگا پڑگیا، کراچی کا شہری زیرِحراست
    • خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
    • OGDCنےخواتین مینجمنٹ ٹرینی افسران کے دوسرے بیچ کا آغاز کر دیا
    • چکلالہ کینٹ بورڈ مختلیف علاقوں میں غیر معیاری خوراک کی کلھے عام فروخت جاری
    • تحصیل ٹیکسلا میں نائب تحصیلدار تعینات نہ ہونے سے سائلین در بدر
    • مری میں اسکول وین سڑک سے نیچے جا گری آگ لگنے سے 10 بچے جھلس گئے
    • بارش کے دوران اور بعد میں نکاسی آب آپریشن تیزی سے مکمل
    • جوبلی لائف انشورنس اور اولاڈوک کے درمیان اہم شراکت کا آغاز
    • اٹک، نویں جماعت کی طالبہ نے امتحان میں ناکامی پرزہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آئی ایم ایف کو بیرونی فنانسنگ کے تمام راستوں پر تصدیق ملنا شروع

    By Khabrain Newsمارچ 8, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) آئی ایم ایف کو سٹاف لیول کے معاہدے پر دستخط کی جانب بڑھنے کے لیے کثیر جہتی اور دو طرفہ قرض دہندگان سے بیرونی فنانسنگ کے تمام راستوں پر تصدیق ملتی جارہی ہے۔
    کچھ دیگر معمولی مسائل اب تک حل طلب ہیں لیکن پاکستانی حکام اب بھی پراعتماد دکھائی دے رہے ہیں کہ اس جاری ہفتے کے اندر سٹاف لیول معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے۔
    سرکاری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ تمام ممکنہ راستوں سے بیرونی فنانسنگ پر 200 فیصد تصدیق حاصل کیے بغیر سٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوگا۔
    یہ سب سے اہم مسئلہ ثابت ہو رہا ہے کیونکہ دیگر تمام سخت اقدامات پاکستانی حکام نے عملدرآمد کردیا ہے لیکن قرض دہندگان کی جانب سے یقین دہانی کے بعد ہی معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔
    ایک آزاد ماہر معاشیات نے یاد دلایا کہ یونان کو 2010 میں آئی ایم ایف معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے یورپی یونین اور دیگر قرض دہندگان سے اپنی بیرونی مالیاتی ضروریات کی تصدیق حاصل کرنا پڑی۔
    یونان کے پاس زیادہ کوٹہ تھا اس لیے اسے آئی ایم ایف سے زیادہ وسائل ملے، پاکستان کے معاملے میں ایک محدود کوٹہ ہے اور اسلام آباد جون 2023 کے آخر تک آئی ایم ایف سے تقریباً 3 ارب ڈالرز ہی حاصل کر سکتا ہے۔
    عہدیدار کا کہنا ہے کہ کچھ معمولی مسائل ہیں جو حل نہیں ہوئے کیونکہ دونوں فریق اقتصادی اور مالیاتی پالیسیوں کے میمورنڈم کے نو ٹیبلز کا جائزہ لے رہے ہیں اور ہر ایک نکتے پر مکمل عمل درآمد پاکستان کے ساتھ سٹاف لیول معاہدے پر دستخط کی راہ ہموار کرے گا۔
    ایک مثال دیتے ہوئے ایک عہدیدار نے کہا کہ حکومت نے رواں مالی سال کے اختتام تک 170 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کی وصولی کے لیے منی بجٹ منظور کر لیا، تاہم حکومت نے ابھی تک لگژری امپورٹڈ آئٹمز کے ساتھ ساتھ مقامی طور پر تیار کی جانے والی گاڑیوں پر 25 فیصد کی اضافہ شدہ جی ایس ٹی کی شرح کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      تازہ ترین

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.