تازہ تر ین

ڈیجیٹل مردم شماری پر سندھ کے تحفظات، ملٹی پارٹیز کانفرنس آج ہوگی

کراچی: (ویب ڈیسک) ڈیجیٹل مردم شماری اور سندھ کے تحفظات کے موضوع پر ملٹی پارٹیز کانفرنس آج کراچی میں ہوگی۔
کانفرنس پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کی میزبانی میں ہوگی جس میں شرکت کے لیے صوبے کی مختلف جماعتوں کو دعوت دی گئی ہے۔
دوسری جانب ایم کیو ایم پاکستان نے ملٹی پارٹی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ذرائع کے مطابق رابطہ کمیٹی نے 18 مارچ کے جلسے کی تیاریوں کے باعث شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain