تازہ تر ین

اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
اسلام آباد پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایمبولینس اور آگ بجھانے والی گاڑیوں کو راستہ دیں۔
خواتین، بچوں اور بزرگوں کا خیال رکھیں، عوام سے گزارش ہے کہ پرامن رہیں اورپولیس سے تعاون کریں۔
پولیس نے مزید کہا ہے کہ جن افراد نے گاڑیاں سڑک پر پارک کی ہیں ان سے گزارش ہے کہ گاڑیاں محفوظ مقام پر کھڑی کریں، نجی املاک کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain