تازہ تر ین

عمران خان کے گھر سے پٹرول بم، اسلحہ برآمدگی کا مقدمہ درج

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے گھر سے پٹرول بم اور اسلحہ برآمد ہونے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہاش گاہ زمان پارک میں گزشتہ روز کے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، واقعہ میں 76 ملزمان گرفتار ہوئے۔
مقدمہ تھانہ ریس کورس میں انسپکٹر ذوالفقار کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، مقدمہ میں دہشت گردی سمیت 13 دفعات شامل ہیں، گھر سے اسلحہ، پٹرول کی بوتلیں، پتھر اور دیگر سامان برآمد ہوا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain