Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
    • کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
    • نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسرائیل نے شام سے آنیوالا ڈرون مار گرایا، شمالی سرحد پر ہائی الرٹ

    By Khabrain Newsاپریل 3, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تل ابیب:(ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج نے شمالی سرحد پر الجلیل میں طبریا کے اطراف کے علاقے میں شام کی طرف سے آنیوالا ایک ڈرون مار گرایا۔
    اسرائیل کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ یہ ڈرون ایرانی تھا۔ اس کے بعد اسرائیلی فوج نے شام اور لبنانی کی سرحد سے متصل شمالی علاقوں میں ہائی الرٹ نافذ کردیا، اسرائیلی فوج نے رات کو ڈرون کا ملبہ اکٹھا کیا اور وضاحت کی کہ دو لڑاکا طیاروں اور ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے اس ڈرون کی مسلسل نگرانی کی جا رہی تھی۔
    پیر کی صبح اسرائیل نے ایک ڈرون کو مار گرانے کے لیے استعمال کیے جانے والے طریقہ کا بھی انکشاف کیا، اسرائیل نے کہا یہ ڈرون شام کی سرزمین سے اسرائیل کی فضائی حدود میں داخل ہوا تھا۔
    غیر ملکی میڈیا کے مطابق بحیرہ طبریا کے شمال میں کھلے ہوئے علاقے میں ڈرون کو طیارے سے داغے گئے میزائل یا اینٹی ایئر کرافٹ گن کی فائرنگ سے نہیں گرایا گیا بلکہ اسے "نرم ذرائع” سے مار گرایا گیا ہے، میڈیا نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی فوج نے الیکٹرانک وارفیئر کا استعمال کرتے ہوئے ڈرون کو مار گرایا۔
    رپورٹ میں وضاحت کی کہ اس الیکٹرانک وار فیئر میں ریموٹ سگنل بھیجے جاتے ہیں جو ڈرون کی نقل و حرکت میں خلل ڈالتے ہیں اور اسے مار گرانے کا سبب بن جاتے ہیں۔ گزشتہ دو سالوں کے دوران اسرائیل نے لبنان اور غزہ کی پٹی کی سرحدوں پر ڈرون مار گرانے کے لیے یہی طریقہ استعمال کیا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!

      اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ

      نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.