Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی فضائیہ کا 52-B طیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد کیلیفورنیا میں حادثے کا شکار
    • فرانس اور برطانیہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں کی قیادت کریں گے
    • ایران جوہری ہتھیار کبھی نہی بنائے گا 300 ملین ڈالر ادائیگی کی خبرین غلط ہیں صدر ٹرمپ
    • معاہدے کے تحت جوہری معائنہ کار دوبارہ ایران واپس آئیں گے:جے ڈی وینس
    • روس کے کراسنودار علاقے میں ڈرون حملے کے بعد آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
    • امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
    • روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
    • امریکا ایران جنگ ختم معاہدہ طے پاگیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایل ڈبلیو ایم سی کے ان پڑھ موٹروہیکل انسپکٹرز نے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیے ، گھوسٹ ملازمین کی بھرمار ، لاکھوں کا پٹرول ڈیزل روزانہ چوری ہونے کا انکشاف

    By Khabrain Newsاپریل 5, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور:(افضل سیال) ایل ڈبلیو ایم سی چلڈرن ورکشاپ کے موٹروہیکل انسپکٹرز کی کرپشن کہانی روزنامہ خبریںچینل فائیو کے زبانی ، گلبرک ٹاون اور نشتر ٹاون کے ان پڑھ موٹروہیکل انسپکٹرز Fleetمینجر عائشہ نذیر کی سرپرستی میں لاکھوں روپے کا ڈیزل اور پٹرول روزانہ چوری کرنے لگے ،موٹروہیکل انسپکٹرزملک صدیق ، محمد رمضان ،اکرم اور قمر زمان نے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیے ،گھوسٹ ملازمین کی مد میں بھی لاکھوں روپے کی تنخواہیں ہڑپ کرنے لگے ،ذرائع کے مطابق ان پڑھ انسپکٹرز فیول چوری سے حاصل ہونے والی رقم کا حصہ سنیئر مینجرFleet منیب الرحمان کو بھی پہنچاتے ہیں تاکہ سنئیر افسران کے سامنے سب اچھا ہے کی رپورٹ دی جا سکے ، تفصیلات کے مطابق گلبر ک اور نشتر ٹاون میں تقریبا 250ڈرئیورز اور ڈیڑھ سو ورکرز ہیں ، جبکہ فلیڈمیں گاڑیاں صرف ایک سو کے لگ بھگ جاتی ہیں باقی ملازمین گھر بیٹھ کر تنخواہیں لیتے ہیں اور ورکشاپ مین کھڑی گاڑیوں کا فیول ملازمین ہڑپ کرکے ماہانہ کروڑوں روپے کا نقصان سرکاری خزانے کا کررہے ہیں ، خبریں کو ملنے والی معلومات کے مطابق گلبرک ٹاون کے ان پڑھ موٹروہیکل انسپکٹر ملک صدیق اور محمد رمضان ڈرئیورز اور پٹرول پمپ مالکان سے ملکر روزانہ ہر گاڑی سے پانچ سے دس لیٹر ڈیزل اور پٹرول چوری کرنے لگے ، نشتر ٹاون کے موٹروہیکل انسپکٹر اکرم اور قمر زمان روزانہ دو سو گاڑیوں کا پٹرول اور ڈیزل چوری کرکے لاکھوں روپے کی کرپشن کرتے ہیں ان پڑھ انسپکٹرز نے پٹرول اور ڈیزل کے حساب کتاب کے لیے پرائیوٹ منشی بھاری تنخواہوں پر رکھے ہوئے ہیں جو لاکھوں روپے کے روزانہ گھپلے کرکے متعلقہ افسران و ملازمین کی جیبیں بھر رہے ہیں ، کرپشن اور لاقانونیت کی انتہا کرتے ہوئے انسپکٹرز نے سرکاری پٹرول کا حساب کتاب پرائیوٹ منشیوں کے ھوالے کررکھا ہے ، ذرائع نے روزنامہ خبریں اور چینل فائیو کو بتایا کہ ایل ڈبلیو ایم سی چلڈرن ورکشاپ کے موٹروہیکل انسپکٹرز ڈرہیورز اور پٹرول پمپ مالکان کے ساتھ ملکر ماہانہ ہزاروں لیٹر پٹرول اور ڈیزل چوری کرتے ہیں،آڑھائی سو ڈرئیوراور ڈیڑھ سو ورکر ز میں صرف آدھا سٹاف کام پر جاتا ہے جبکہ باقی عملہ گھر بیٹھے ان متعلقہ انسپکٹرزکی سرپرستی میں تنخواہیں لے رہا ہے ، موٹروہیکل انسپکٹر درجنوں خراب گاڑیوں کے نام پر بھی جعلی پٹرول اور ڈیزل کے بل پاس کروا کر ہڑپ کرنے میں بھی مصروف ہے ،پٹرول اور ڈیزل چوری ہونے کی وجہ سے گلبرک ٹاون اور نشتر ٹاون میں گندگی کے ڈھیر لگ گئے جبکہ موٹروہیکل انسپکٹر جعلی انٹریاں ڈال کر روزانہ پٹرول چوری اور اعلی افسران کو سب اچھا ہے کی رپورٹ بھیج کر مال بناو پالیسی پر گامزن ہیں روزنامہ خبریں اور چینل فائیو کی ٹیم نے پٹرول اور ڈیزل چوری ہونے کا کھوج لگا لیا ،موٹروہیکل انسپکٹر کچرہ اٹھانے کے لیے سو گاڑیاں فیلڈ میں بھیج کر دو سو گاڑیوں کا ڈیزل اور پٹرول کی جعلی بل پٹرول پمب مافیاز سے ملکرکمپنی کو چونا لگا رہے ہیں ، ترجمان ایل ڈبلیو ایم سی کا کہنا ہے کہ کمپنی پٹرول چوری اور گھوسٹ ملازمین کے خلاف کاروائی کرتی رہتی ہے کچھ دن قبل بھی سینکڑون گھوسٹ ملازمین کو نکالا گیا اب بھی ملوث ملازمین کے خلاف کاروائی کی جائے گی ۔۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.