Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی فضائیہ کا 52-B طیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد کیلیفورنیا میں حادثے کا شکار
    • فرانس اور برطانیہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں کی قیادت کریں گے
    • ایران جوہری ہتھیار کبھی نہی بنائے گا 300 ملین ڈالر ادائیگی کی خبرین غلط ہیں صدر ٹرمپ
    • معاہدے کے تحت جوہری معائنہ کار دوبارہ ایران واپس آئیں گے:جے ڈی وینس
    • روس کے کراسنودار علاقے میں ڈرون حملے کے بعد آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔
    • دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
    • بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
    • فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
    • کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
    • انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
    • امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
    • روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
    • امریکا ایران جنگ ختم معاہدہ طے پاگیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ‘رمضان المبارک سپورٹس سیریز’ کی منظوری دے دی

    By Khabrain Newsاپریل 5, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے "رمضان المبارک سپورٹس سیریز”کی منظوری دے دی۔
    تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر اطلاعات عامرمیر، مشیر برائے کھیل وہاب ریاض، چیف سیکرٹری، سیکرٹری سپورٹس، سیکرٹری اطلاعات، کمشنر لاہور، ڈی سی لاہور، ڈی جی سپورٹس اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔
    وزیراعلیٰ محسن نقوی نے صوبہ میں "رمضان المبارک سپورٹس سیریز” کی منظور دے دی، دوران اجلاس وزیراعلیٰ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ "رمضان المبارک سپورٹس سیریز” میں فٹبال، ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن، ہاکی، کبڈی اورکرکٹ کے مقابلے ہوں گے، مقابلوں میں پنجاب بھر کے 9 ڈویژنز کی ٹیمیں حصہ لیں گی، سپورٹس مقابلے سپانسرڈ ہوں گے، سرکاری فنڈ خرچ نہیں کیا جائے گا۔
    بریفنگ میں بتایا گیا کہ ونر ٹیموں کو 85 لاکھ روپے کے انعامات دیئے جائیں گے، کرکٹ، ہاکی، کبڈی، بیڈمنٹن، فٹبال اورٹیبل ٹینس کے ونرز کو 2، 2 لاکھ روپے کیش پرائز دیا جائے گا، ہاکی کے مقابلے منی ہاکی سٹیڈیم میں 7 سے 11 اپریل تک روزانہ رات کو منعقد ہوں گے، فٹبال اور کبڈی کے مقابلے پنجاب فٹبال سٹیڈیم، ٹیبل ٹینس کے مقابلے سپورٹس جمنیزیم میں ہوں گے۔
    اجلاس کو بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ بیڈمنٹن کے مقابلے انٹرنیشنل جمنیزیم ہال اورکرکٹ کے مقابلوں کا انعقاد ایل سی سی اے کرکٹ گراؤنڈ میں کیا جائے گا، رمضان سپورٹس مقابلوں میں 57 ٹیموں کے 903 کھلاڑی اورآفیشلز شرکت کریں گے۔
    اس موقع پر وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ نوجوانوں کو کھیل کی طرف راغب کرکے ان کی صلاحیتوں کو جلا بخشنا چاہتے ہیں، کھیل کے مقابلوں میں زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو شرکت کے مواقع فراہم کیے جائیں گے، سپورٹس کا فروغ حکومت پنجاب کی ترجیحات میں سرفہرست ہے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.