Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کے لیے3 روزہ تعطیل کا اعلان
    • پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی ایرانی صدر کے طیارے کو پاکستانی F 16 طیاروں نے گھیر لیا اور سلامی دی۔ تصویر میں ایرانی صدر پزشکیان پاکستانی F 16 طیارے کو کھڑکی سے دیکھ کر ہاتھ ہلا رہے ہی
    • پیوٹن کے مبینہ تعلقات سے متعلق خبر دینے والے صحافی لٹویا میں مردہ پائے گئے
    • پیرس میں ہیٹ ویو- ایفل ٹاور منگل کو بند
    • یورپ شدید ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، فرانس میں 18 ہلاکتیں
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ دفاتر میں نقد ادائیگی بند، فیس کیو آر کوڈ کے ذریعے وصول ہوگی
    • ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکا کا گرین سگنل
    • پی آئی اے کی پرواز پی کے 309 دورانِ پرواز فنی خرابی کا شکار، بڑا حادثہ ٹل گیا
    • مصر کو ورلڈ کپ کے آخری گروپ میچ سے قبل سیٹل کی پرواز سے روک دیا گیا
    • اسرائیل جنوبی لبنان میں سکیورٹی زون برقرار رکھے گا
    • محمد یوسف کی کوششوں سے 12 قریبی رشتہ داروں نے اسلام قبول کر لیا
    • براہموس سپرسونک میزائل ڈیل، بھارت اور یو اے ای کے درمیان مذاکرات جاری
    • ایران کا کہنا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں امریکہ کے ساتھ تکنیکی مذاکرات مکمل
    • ہالینڈ نے ورلڈ کپ سائیکل میں 20 گول کر لیے (16 کوالیفائرز، 4 فائنلز)
    • اسٹوکس اور ایٹکنسن تیسرے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ اسکواڈ میں شامل ہو گئے
    • پاکستانیوں نے 5 دن میں 300 ارب ایرانی ریال خرید لیے
    • لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں گولز کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
    • طافو خان کے صاحبزادے طارق طافو انتقال کرگئے
    • انسٹاگرام کا نیا فیچر،اب ہر کیروسل سلائیڈ پر الگ کیپشن لگانا ممکن ہو گیا
    • عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان پاکستان کو تباہی کی جانب دھکیل رہے ہیں : شرجیل میمن

    By Khabrain Newsاپریل 9, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی : (ویب ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کاکہنا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے ملک تقسیم ہورہا ہے ، یہ شخص آج بھی ملک کو تباہی کی جانب دھکیل رہا ہے ۔
    وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج کے دن ملک میں ایک جعلی ، دھوکے باز ،ناسور وزیراعظم کو قانونی طور پر آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے نکالا گیا، اس سےقبل جتنےبھی وزیراعظم نکلے کسی ناکسی سازش کےتحت نکلے، عمران خان ملک کا واحد وزیراعظم تھا جس کوپارلیمنٹ کی روایت کے مطابق گھر بھیجا۔
    انہوں نے کہا کہ عمران خان کی واحد جماعت تھی جس نے کہا ہمارے خلاف کرمنلز انویسٹی گیشن نہ کی جائے، کے پی کے بی آرٹی پوری پی ٹی آئی کو بے نقاب کرنے کیلئے کافی ہے، عمران خان کی انویسٹی گیشن نہ کرنے کا جواز کیا ہے؟ عمران خان کےدور میں الیکشن کمیشن بھی جعلی طریقے میں شامل تھا۔
    شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ میں کسی نےبھی ملک میں پولورائزیشن نہیں پھیلائی ، اس کی وجہ سے معیشت پربہت پریشر ہے، اس نے اداروں میں پھوٹ ڈالنے کی کوشش کی،عمران جن کی وجہ سےاقتدار میں آیاانہی پرالزامات لگائے، 2018 کا الیکشن فکس تھا ، جب تک میچ فکس نہیں ہوعمران خان میچ نہیں کھیلتا۔
    وزیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ حکومت سندھ عوام کے اوپر مزید کسی قسم کا بوجھ نہیں ڈالنا چاہتی، جن افرادکی تنخواہ50ہزارسےکم ہے، چاہتےہیں انکو65روپےکلوآٹا فراہم ہوسکے، مزیدبس سروس کراچی میں شروع کرنےجارہےہیں ، 13اپریل سےملیر میں ای وی بسوں کی سروس شروع کی جارہی ہے۔
    ان کاکہنا تھا کہ 14اپریل کوبحریہ ٹاؤن سےٹینک چوک اورنمائش تک ایک اورروٹ ہوگا، ای وی بسوں کےدونئے روٹس شروع ہورہےہیں، نارتھ کراچی سےنیوکراچی،سہراب گوٹھ ،ایف بی ایریاسےٹاور،ڈاک یارڈتک پیپلزبس کاروٹ شروع ہوگا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      یکم جولائی سے پاسپورٹ دفاتر میں نقد ادائیگی بند، فیس کیو آر کوڈ کے ذریعے وصول ہوگی

      پی آئی اے کی پرواز پی کے 309 دورانِ پرواز فنی خرابی کا شکار، بڑا حادثہ ٹل گیا

      محمد یوسف کی کوششوں سے 12 قریبی رشتہ داروں نے اسلام قبول کر لیا

      تازہ ترین

      عدالت نہ روکے تو بائیڈن آڈیو ریکارڈنگز منظرِ عام پر آ سکتی ہیں:رپورٹ

      20 لاکھ بیرل خام تیل لے جانے والے2 ٹینکرز آبنائے ہرمز سے گزر گئے

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.