Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، جرمنی کا گرین سٹارٹ اپس اور پائیدار جدت کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر زور
    • اخبار فروش فیڈریشن کے عہدیداران کی اخبار مارکیٹ اسلام آباد سیل کرنیکی مذمت
    • عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس’اہم بنیادی عقیدہ:مولانا عبدالنعیم و دیگر
    • پرامن یورپی شہریوں کیلئے روس کے دروازے بند نہیں ہونگے: ماریہ زخارووا
    • پاکستان 2027ء میں ورلڈ بینک گروپ آئی ایم ایف کے بورڈز آف گورنرز کی سربراہی کریگا، وزارت اقتصادی امور
    • پی آئی اے کی قیادت میں بڑی تبدیلی، نیا سربراہ مل گیا
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک جرمن یونٹی ڈے کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
    • امریکی شہریوں سے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث کال سنٹر پرچھاپہ
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی تصویری نمائش میں پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے رہنمائوں کی تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
    • ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان
    • ملک کے ابتر معاشی حالات غیر یقینی صورتحال 3 سال میں 18 لاکھ 70 ہزار اعلی تعلیم طافتہ افراد پاکستان چھوڑ گے
    • ریاض ائیر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے میں شہید باجوڑ کا نوجوان سپرد خاک
    • خیبرپختونخوا ہ میں پی ٹی آئی کے لوگ بھی امن کا قیام ،دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں:سردار محمد یوسف
    • وزیراعلیٰ سندھ کی شنگھائی کے میئر سے ملاقات، ہواوے کے تحقیق و ترقی مرکز کا دورہ
    • امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک
    • پیپلز پارٹی کا بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاس
    • پیشن کٹوتی کے بعد سرکاری ملازمین کی مراعات پر پنجاب حکومت کا ایک اور وار
    • پائیدار ترقی کیلئے اجتماعی ذمہ داری پر مبنی معاشرے کی تشکیل ناگزیر: احسن اقبال
    • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت
    • امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دہشتگردی کے خلاف کوئی نیا آپریشن شروع نہیں کیا جا رہا، خواجہ آصف

    By Khabrain Newsاپریل 14, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئے آپریشن سے متعلق قیاس آرائیاں ہیں، دہشتگردی کے خلاف کوئی نیا آپریشن شروع نہیں کیا جا رہا۔
    وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی ایم او نے بریفنگ دی، اس ہال میں پہلے بھی بریفنگز دیکھیں اور سنیں، آج کی بریفنگ بہت متاثر کن تھی جو پہلے نہیں دیکھی، آج پارلیمنٹ کو بہت تقویت ملی ہے۔
    انہوں نے کہا کہ آج قومی سلامتی سے متعلق سیشن بہت مثبت تھا، دہشتگردی کے خلاف آپریشن جاری ہیں اور جاری رہیں گے، اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کی تمام شقوں پر عمل درآمد کرنے پر بات ہوئی ہے، قومی ایکشن پلان اس وقت اتنا فعال نہیں جتنا 2013-14 میں تھا۔
    خواجہ آصف نے کہا کہ 417 ارب روپے خیبر پختونخوا کو بطور فرنٹ لائن صوبہ دیے گئے، باقی صوبوں کے این ایف سی سے کاٹ کر 417 ارب روپے دے گئے تھے، خیبر پختونخوا کو جو رقم دی اس سے دہشتگردی سے نمٹنے کا کوئی انتظام نظر نہیں آتا، اس وقت حالات خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ ان سے کوئی حساب نہ لے سکے۔
    وزیر دفاع نے کہا کہ اجلاس میں معاشی صورت حال پر بھی بات ہوئی ہے، معاشی حالات کو کنٹرول کرنے کی ضرورت پر بات کی گئی، اپنے وسائل کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر بھی بات کی گئی، معیشت پر سیاست اور سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ پر بھی اجلاس کو بریفنگ دی گئی۔
    ان کا کہنا تھا کہ گرینڈ مذاکرات پر پیش گوئی ابھی نہیں کرسکتا، سیاستدان تو آپس میں مذاکرات کرتے رہیں گے، یہاں صرف سیاستدان کے جھگڑوں کا سوال نہیں بلکہ اداروں کے درمیان بھی جھگڑوں کا سوال ہے، ادارہ جاتی جنگ کو ختم کیا جانا چاہیے۔
    خواجہ آصف کا مزید کہنا تھا کہ ملک میں جاری افراتفری ختم ہوگی اور امید ہے اچھی خبریں سامنے آئیں گی، ان شاءاللہ کشیدگی جلد ختم ہوگی اور حالات بہتر ہوں گے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      حکومت پنجاب کے ترقیاتی اقدامات’ داتا دربار کے اطراف کا منظر تبدیل

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.